Transforming smiles & lives one tooth at a time! 🦷 Passionate dentist with a flair for holistic health. Lover of art and travel.
Follow for Follow back 🔙
Together we Rise 🇵🇰
A Free Medical Camp organised by team of Doctors and paramedic Staff of Pakistan Army at a far flung area of District Awaran.
#Jhao#Awaran#Balochistan#BYC
مختلف ثقافتوں کو سمجھنے کا ذریعہ قرار دیا۔
۔ ہم خیبر پختونخوا کے تمام لوگوں کو دعوت دیتے ہیں کہ ائیں اور امن میلے میں ہمارے ساتھ شرکت کریں ۔
۔ ثقافتی سٹالز ہمارے روایات اور تہذیب کی ترجمانی ہے جہاں ان علاقوں کے میوہ جات وغیرہ موجود ہیں
3/3
راغب کرنے کے لیے پشاور میں دو روزہ رنگا رنگ امن میلے کا اہتمام ۔
صوبے کے مختلف علاقوں ، بالخصوص قبائلی علاقوں سے آنے والے طلبہ کی بڑی تعداد میں شرکت
میلے میں روایتی و ثقافتی سٹالز کے علاوہ کھانے کے سٹالز لگاۓ گئے ۔
فیسٹول میں شریک طلبہ نے امن میلے کے انعقاد کو سراہا اور اسے
2/3
ضلع خیبر کی وادئ تیراہ میں سال کی پہلی برفباری نے ماحول محسورکن بنا دیا
طویل خشک سالی کے بعد برفباری نے وادئ تیراہ میں برف کی سفید چادر ڈال اوڑھ لی۔
وادئ تیراہ کی قدرتی خوبصورتی اور دلفریب نظارے پوری دنیا میں مشہور ہیں۔
بدلتے موسم کے ساتھ سیاح بھی وادی کا رخ کر رہے ہیں۔
#Tirah
کہ پی ٹی آئی کے گدھ اسکی لاش نوچنے پہنچ گئے اور اس کی لاش پر سیاست چمکانے لگے۔ پی ٹی ائی ظالم اور ناترس لوگوں کا ایک کلٹ بن چکا ہے جنہوں نے پہلے ایک نوجوان کو قتل کر دیا اب اس کی لاش پر پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔
3/3
جب کہ گل داد خان نے 1 کروڑ 60 لاکھ روپے دئیے ہیں۔ پی ٹی آئی میں ٹکٹ یا وکیلوں کو ملے ہیں یا پیسے دینے والوں کو۔
ریحان زیب کے بھائی نے کہا ہے کہ میں اپنے بھائی کے قتل کی ایف آئی آر گل داد پر کاٹونگا۔
لیکن ظلم یہیں پر ختم نہیں ہوا۔ ریحان زیب کا ابھی خون بھی نہیں سوکھا
2/3
ریحان زیب کا قتل
ریحان زیب کئی دن سے اپنی جگہ گل داد خان کو ٹکٹ دینے پر مسلسل احتجاج کر رہا تھا۔ اس نے اعلان کیا تھا کہ وہ آزاد الیکشن لڑے گا اور پی ٹی آئی کا بہت بڑا ووٹر اس کا سپورٹر تھا۔ ریحان زیب پرانا اور نظریاتی کارکن تھا
#PTI_Killed_RehanZeb
1/3
میرٹ کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے NA8کا ٹکٹ ریحان زیب کے بجائے گل ظفر کو دے دیا۔ جس کی وجہ سے ریحان زیب گل ظفر کے خلاف ازاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہا تھا۔
حلقہ این اے8میں ریحان زیب کی مقبولیت دیکھ کر پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرگل ظفر خان آج ریحان زیب کو فائرنگ کرکے اپنے راستے سے ہٹا دیا
3/3
کچھ دن پہلے ریحان زیب نے آواز اٹھائی تھی کہ باجوڑ سے پانچ پی ٹی آئی ٹکٹس صرف دو خاندانوں گل داد فیملی اور گل ظفر فیملی میں تقسیم کیے گئے۔ جس سے پی ٹی آئی کے حلقوں میں کافی غصہ پایا گیا اور ریحان زیب کو تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان تحریک انصاف نے اپنی انصاف اور
2/3
In Maach, the security forces have successfully thwarted three coordinated attacks carried out by terrorists affiliated with the Aslam Acho group. Fortunately, no damage was inflicted on any installations, and there were no casualties among our security forces.
The terrorists have now retreated, and our security forces are currently in pursuit.
We remain hopeful that all threats will be eliminated before dawn, by the grace of God.
کوئی بھونکے یا نہ بھونکے
شفیق تو بھونکے گا 😂
تمھاری اطلاع کے لیے عرض ہے کہ
مچھ بلوچستان میں بی ایل اے کے دہشت گردوں کے فائر ریڈ کی کوشش کو سیکورٹی فورسز نے پسپا کر دیا ہے اور
سیکورٹی فورسز کو پہلے سے دہشت گردوں کے حملے کی اطلاعات مل گئی تھی اور اب تمھارے مامے بھاگ گئے ہیں۔
بلوچ مزاحمت کاروں نے اس وقت مچھ شہر میں پاکستانی فوجی جوانوں کو کُکڑ بنایا ھوا ہے اور ابھی کوئی مذمت کروانے آئے گا اور کوئی انکو طالبان کی طرح دھشتگرد کہے گا لہذا اس سے پہلے عاصمہ جہانگیر کی زبانی ذرا فرق سمجھ لیجئے
سکیورٹی فورسز نے مچھ بلوچستان میں بی ایل اے دہشتگردوں کا حملہ پسپا کر دیا
سیکورٹی فورسز کو پہلے سے دہشتگردوں کے حملے کی اطلاعات مل گئی تھی
جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کیلئے گھات لگا رکھی تھی
دہشتگرد سیکورٹی فورسز کی طرف سے مؤثر جواب کے نتیجے میں بوکھلا کر پسپا ہو گئے
سیکورٹی فورسز نے بھاگتے دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن شروع کر دیا
دہشت گرد سیکورٹی فورسز کی طرف سے مؤثر جواب کے نتیجے میں بوکھلا کر پسپا ہو گئے
سیکورٹی فورسز بھاگتے دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن شروع کر چکی ہیں
ایک دفعہ پھر ہندوستان اور بی ایل اے کے جھوٹے اور من گھڑت پروپیگنڈا کو شکست
مچھ بلوچستان میں بی ایل اے کے دہشت گردوں کے فائر ریڈ کی کوشش کو سیکورٹی فورسز نے پسپا کر دیا
سیکورٹی فورسز کو پہلے سے دہشت گردوں کے حملے کی اطلاعات مل گئی تھی جسکے بعد سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے لئیے گھات لگا رکھی تھی...
Continue..
#RAWBehindBLA#India#Balochistan
Sanitization operation is being conducted to eliminate any other terrorist found in the area. Security forces of Pakistan are determined to wipe out the menace of terrorism from the country.
3/3
On 29 January 2024, security forces conducted an intelligence based operation in North Waziristan District, on reported presence of terrorists.
During the conduct of operation, intense fire exchange took place between own troops and terrorists
#ISPR
1/3
as a result of which Terrorist
Naikman Ullah was sent to hell.
The killed terrorist remained actively involved in numerous terrorist activities including target killing of innocent civilians. Weapons, ammunition and explosives were also recovered from the killed terrorist.
2/3
فیکلٹی اور طلباء نے ڈاکومینٹری میں دکھاۓ گئے مناظر کو تاریخ کے اوراق سے بہترین منظر کشی پر نوجوان نسل کیلۓ سودمند قرار دیا ۔
۔ فیکلٹی اور طلباء نے ڈاکومینٹری کے اختتام پر مہمان خصوصی سے سوالات بھی جن پر سیر حاصل گفتگو ہوئی ۔
3/3
#پشاور یونیورسٹی میں عائشہ غازی کی ڈاکومینٹری “چینڈ اِن ویب - دی اَن ٹیچیبل” کی تقریب رونمائی
عائشہ غازی کی ڈاکومینٹری “چینڈ اِن ویب - دی اَن ٹیچیبل”کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی
۔ ڈاکومینٹری میں بھارت میں دالت اور زبردستی مذہب کی تبدیلی سمیت
#PeshawarUniversity
بھارت کی انتہاء پسندی کے فروغ کو تفصیل سے اجاگر کیا گیا ہے ۔
۔ ڈاکومینٹری میں اس کے علاوہ تمام اقلیتی مذاہب بشمول بابری مسجد کی شہادت پر بھی تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے ۔
۔ تقریب رونمائی میں پشاور یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبرز سمیت بڑی تعداد میں طلباء نے شرکت کی ۔
2/3