بلوچستان بریکنگ نیوز:
خبر ہے بلوچستان کے سارے سیاسی اور باغی لیڈر عرب امارات میں ایک سربراہ اجلاس کر رہے ہیں اور اپنا آئیندہ آزادی کا پروگرام بنا رہے ہیں - ان کو خطرہ ہے آزادی کی جنگ نوجوان اور خواتین لیڈروں کے ہاتھ میں جا چکی جو ان سرداروں اور قبیلوں کے حکومتی ایجنٹوں کو کوئی لفٹ نہیں کرا رہے اور اپنا راستہ خود بنا رہے ہیں - سردار مینگل کو بھی پتا چل گیا ہے اور وہ نئی قیادت سے مل کر اپنے فیصلے کریں گے - فوج کے ہاتھ سے سب کچھ ریت کی طرح پھسل رہا ہے اور انکو پتا ہے وہ اپنی چھاونی سے باہر آتے ہوے گھبراتے ہیں یا چھوٹے افسروں کو قربان کر دیتے ہیں- یہ حالات کتنے دن چلیں گے اور کوئی سیاسی قوّت سامنے نہیں آی تو کیا ہوگا - سواے عمران خان کے کوئی ان نازک حالات کو سَن٘بھال نہیں سکتا مگر یہ لوگ خان سے ڈرتے ہیں - بند گلی میں پھنس گئے ہیں -
Discover the unparalleled brilliance of the 4k laser home theater projector and how it's revolutionizing movie nights everywhere. The Evolution of Home Theater …
Source: https://t.co/eVHdKuDmFR
🚨 Researchers have uncovered NGate, a new #Android malware that relays NFC payment data to attackers. Targeting Czech banks, it clones payment cards and withdraws funds from ATMs.
Learn more: https://t.co/5HFHlxanIs
#cybersecurity#infosec
Google has disclosed active exploitation of a high severity Chrome #vulnerability, CVE-2024-7965, which was patched last week.
This flaw in Chrome's V8 engine could enable remote attacks.
Learn more: https://t.co/HZ0qsigJa6
#cybersecurity
What most people don't understand is major figures like @LinusTech and I are targeted consistently by cybercrime in a way that makes it really easy to get hacked. https://t.co/bqKFHCO14j
جلدی جلدی، دوڑتے دوڑتے، گرتے پڑتے جرنل صاحبان نے ایک کورٹ تماشا کر کے عمران خان کو دس سال کی سزا سائفر مقدمے میں دلا دی! اچھی بات یہ ہے پاکستان کے ناخداوں کو احساس ہو گیا تھا کہ یہ واہیات کیس کہیں نہیں جا رہا تھا اور اس میں سزاے موت کی خواہش پوری نہیں ہو سکتی! آخری گھنٹے میں جج صاحب فیصلہ لینے کہیں چلے گے تھے اور وہاں سے جیسے ہی واپس پہنچے، شاہ محمود کو سنے بغیر ہی فیصلہ، جو لے کر اے تھے، سنایا اور پھر عدالت سے دوڑ گئے! شاباش! مجھے پورا یقین ہے کہ اگر جرنل باجوہ ہی آرمی چیف ہوتے تو وہ کبھی اتنا چ قسم کا مقدمہ نہ چلنے دیتے جس کا سارا مرکزی الزامُ اور محور یہ ہے کہ ہم امریکی صدر کے حکمُ مانتے ہوے پاکستان کی منتخب حکومت گرا رہے تھے تاکہ Humpty Dumpty کو واپس لائیں اور عمران خان نے ہمارا یہ قومی راز عوام اور دنیا کو بتا دیا، ہمیں ننگا کر دیا، ہم Expose ہو گے! بےوقوفوں اس مقدمے سے پہلے پھر بھی کچھ plausible deniability رہتی تھی! آپ نے اپنے آپ کو خود پورے حوش و ہواس میں ننگا کر دیا ہے! سر بازار! کمال کر دیا ہے! ادارے کی عقل میں مسلسل کمی ہوتی جا رہی ہے! جرنل باجوہ جو کچھ بھی تھے، اتنے بےوقوف اور احمق نہیں تھے! اس ساری کہانی کے بعد یہ بڑا ضروری ہو گیا ہے کہ جن بنیادوں پہ ادارے میں promotions ہو رہی ہیں انھیں دیکھا جاے، کیونکہ standards of decision making اور judgment اور situation analysis مسلسل نیچے جا رہے ہیں! گزشتہ ۲۲ ماہ کا فیل ڈرامہ اس کا ثبوت ہے! خدارا ابھی بھی آنکھیں کھولیں اور چیزوں کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں! جو Mixed Achar نواز زرداری combo آپ کھڑا کرنا چاہ رہے ہیں وہ زیادہ دیر چلنے والا نہیں ہے! https://t.co/NIoWj06b70 via @YouTube
The new way to Cloud skills:
- Research into fundamentals
- Git & Bash
- Cloud Architecture
- AWS
- IaC
- Build Projects
- Document your progress
It's simple to build a foundation, most try to become experts overnight.
Focus on the small wins.
#cloudengineering
Boost your local business in 2023 with a winning #LocalSEO strategy🚀 Optimize your GMB listing, research local keywords, and build high-quality backlinks. Stay engaged on social, create killer content, and monitor performance. #SEOtips#DigitalMarketing https://t.co/7o26ZY6g47