🚨 انمول پنکی کا انکشاف
مجھ سے زبردستی بیانات دلوائے جا رہے ہیں کہ آپ کہیں کہ آپ بنی گالا میں سامان دے کر آتی رہی ہو
یہ بے شرم فیصلہ ساز اس قدر گر چکے ہیں کہ اب دوبارہ سے عمران خان کے خلاف اس قسم کی گھناؤنی سازشیں کررہے ہیں
بریکنگ نیوز 🚨
ایران نے اسرائیل کو اندھیروں میں دھکیل دیا 🔥
اسرائیل کے بجلی سپلائی چین کو تباہ کردیا گیا ہے!
ایران نے پہلے خبردار کیا تھا, اس نتین یاہو کو!!
🚨 ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ میزائل حملہ براہِ راست موساد اور فوجی انٹیلیجنس کے مراکز کو نشانہ بنا کر کیا گیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق، اسے اسرائیل کی تاریخ کا سب سے بڑا حملہ قرار دیا جا رہا ہے
بریکنگ نیوز 🚨ایران نے بڑی کامیاب حاصل کرلی اب پکا ٹرمپو کو Heart attackہوگا جب یہ یہ خبر سنے گا امریکی بحری جہاز ایران کے قبضہ میں آگیا بحر ہرمز کو پار کرنے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑا گیا بقول ٹرمپ ذہین مریض کے اس نے تو سب ختم کر دیا ایران کا یہ کیا ہوگیا 🔥
🔴 ایرانی نائب صدر ثاقب اصفہانی:
"اسرائیل اور دشمن کے فوجیوں کو پناہ دینے والے ممالک، 48 گھنٹوں کے اندر پانی ذخیرہ کر لیں اور اپنے فون چارج کر لیں تو اچھا رہے گا۔"
بریکنگ 🚨 30 منٹ پہلے اسرائیل کے شہر تل ابیب میں بہت اندھیرا سناٹا خطرناک حملے ایران کی طرف سے ہائپرسونک ائرن میزائل بالکل اسی جگہ پہ گرے جہاں پہ ٹارگٹ کیا تھا کم سے کم 600 سے زیادہ فوجی زخمی اور 150 سے زیادہ جہنم واصل ہوئے اس فوٹیج سے صاف صاف تباہی نظر ارہی ہے
بریکنگ نیوز 🚨
ایرانی میزائلوں نے, تل ابیب کا ریلوے اسٹیشن اڑا دیا
آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
یہ پیغام عراقچی کا نہیں یہ پیغام اللہ کی طرف سے بھیجے گئے ایک بندے کا ہے کہ اے مسلمانو اکٹھے ہو جاؤ
حدیثِ نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) کے خلاف نہیں ہے کہ: "جو شخص کسی شخص کو 'اے مسلمانو!' کہتے سنا اور اس کی مدد نہ کرے تو وہ مسلمان نہیں"؟ یہ کون سا اسلام ہے؟😭😭😭