🚨 BIG UPDATE ON PAKISTAN'S IMRAN KHAN BY VIKRANT GUPTA 🚨
"The Man Who Saw (Cricket’s) Tomorrow, Imran Khan has lost his vision in the jail. They say his vision is now only 15 percent and that’s such a sad story."
What's happening with Imran Khan in Jail, Can anyone?🧐
The Man Who Saw (Cricket’s) Tomorrow, Imran Khan has lost his vision in the jail. They say his vision is now only 15 percent and that’s such a sad story
منصور علی خان زبردست ایکٹنگ کر کے ن لیگ حکومت کی مدد کرنے کی بھرپور کوشش کرتے ہوئے۔۔ 🤭🤭
ایک اچھا صحافی وہ ہوتا ہے جو موجودہ حکومت کی اچھی بات پر تعریف کرے اور غلط بات پر سوال کرے،
جیسے ہم لوگ عمران خان دور میں اچھے کاموں کی تعریف کرتے تھے اور بزدار سمیت غلط تقرریوں پر سوال اٹھاتے تھے۔ منصور صاحب صرف حکومت کو اٹھانے کے چکر میں ہیں جو گر گر کر گر چکی ہے۔ جس کی بنیاد ہی جعلی فارم 47 ہے۔
ایک صحافی کے لئیے زندگی کا مشکل ترین انٹرویو اُن مظلوم مخصوص صلاحیت کے حامل بچوں کا ہوتا ہے جنکو یہ بھی درست طور پر معلوم نہیں ہوتا کہ انکے والدین اُن سے دور کہاں اور کیوں چلے گئے ہیں۔
اسد طور نے ایک ایسی ہی مخصوص بچی کا جو انٹرویو کیا ہے یہ اسد طور کا حوصلہ ہے وگرنہ بچیوں کا باپ ہوتے ہوئے میرے لئیے ایسا انٹرویو کرنا تو درکنار اِسے دیکھنا اور سننا بھی مشکل ہو گیا تھا۔
یا اللہ اس بچی اور اسکے والدین کی مشکلیں آسان فرما، آمین !
EXCLUSIVE: PAF Hero AM (r) Javad Saeed's special needs daughter Khadija ... https://t.co/OPoXhzWCVq via @YouTube
ایک تنہا اور معمر خاتون کو جس قانون کے تحت بھی گرفتار کیا گیا اس گرفتاری سے قانون کی بالا دستی قائم نہیں ہو گی صرف خوف کی بالادستی قائم ہو گی خوف کی بالادستی معاشرے کو منافق بنا دیتی ہے
🔴 نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ:
"جب آپ امریکہ کی کسی یونیورسٹی سے 2 سالہ، 4 سالہ یا ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرتے ہیں، تو آپ کو خود بخود گرین کارڈ مل جانا چاہیے۔"