Hello my lovely NFT'S #community and #Twitter Friends i am Presenting my awesome and very Amazing (Baby Cobra Collection)
I hope you will like it and will show Love.
FP.0.003Eth
For more details click here⬇️
https://t.co/JcR1jgcuXa
#NFTCommmunity#NFT#NFTs
عاصم منیر نے ایران کے خلاف قرارداد میں پاکستان کی جانب سے ایران کے خلاف ووٹ ڈلوادیا!
اب بھی کوئی شک ہے کہ صیہونی آلۂ کار کون ہے، اسے ریٹائرمنٹ کے بعد کیوں آرمی چیف بنایا گیا، اور عمران خان کی حکومت گرا کے انہیں کیوں جیل میں ڈالا گیا؟
#ImranKhanHealthRedAlert
ڈھائی سال سے عمران خان کا نام لیتے ہیں نہ تصویر دکھاتے ہیں کہ خان کو لوگ بھول جائیں گے، جب تابش ہاشمی کے پروگرام میں تصویر دکھائی تو عوامی ردعمل دیکھیں
پاکستان ہوشیار🇵🇰 🚨
آبنائے ہرمز میں مداخلت پاکستان کے لیے تاریخی حماقت ہوگی ،تم لوگ اپنی تنخواہیں لو اور اپنا کام کرو ورنہ وہ حشر ہوگا جو ٹرمپ اور نتن یاہو کا بھی نہیں ہوا
استاد سید جواد نقوی👊
پہلے پورا افغانستان تباہ کر دیا ٹرمپ کے کہنے پہ اب تم ٹرمپ کے کہنے پہ ابنائے ہومرز کو کھولنے جا رہے ہو تمہارا بہت برا حشر ہوگا یہ پاکستانی عوام تمہیں چیر پھاڑدے گی
ٹرمپ کے پیس بورڈ اجلاس کے بعد۔۔۔11 دنوں سے مسجد اقصی کو تالے؟؟؟؟
کیا مسجد کو مسجد قرطبہ سے زیادہ خوفناک صورتحال کیطرف لایا جارہا ہے؟؟؟
کیا مسجد اقصی کی بندش، پھر مسجد اقصی کا انہدام اور پھر تھرڈ ٹیمپل کی تعمیر کا مرحلہ شروع ہوگیا ہے؟؟؟
مسجد اقصی کی پکار۔۔۔اٹھیئے قبلہ اول کو بچانے کیلئے آگے بڑھئے؟؟
تین سال پہلے فرعون تھا آج مرگ پر پڑا ہوا ہے افسوس ہے انکی زندگی پر کیا کمایا ہے پورا پاکستان انکے لیے بد دعا دے رہا ہے ظالم کا وقت بھت تھوڑا ہوتا ہے
اور دوسرا فرعون بھی یہی سمجھ رہا ہے کے میں قیامت تک رہوں گا لیکن وہ وقت دور نہیں جب یہ اسی دنیا میں عبرت کا نشان بنے گا اور ہم دیکھیں گئے
ظالم اور بد کردار اور لعنتی ھین یہ پاکستانی قوم کے ق ا ت ل
اک طرف سینہ خالی ہے تغمہ صرف شھادت اور جنگیں دنیا کی دو طاقت ور سپرپاور کی ہے نا کوئ فلیڈ مارشل نا کوئ استثنا
اور دسری طرف کوئ جنگ نہیں صرف اپنوں کو ہی مارا ساری زندگی لیکن سینے پر تغمے چک کرو یہ کس چیز کے ھین
الیکشن چوری کرنا
آئن توڑنا
اپنے لوگ ہی شھید کرنا
اسلام آباد اور مریدکے میں
قوم کے لیڈر کو عدالت سے گریبان سے پکڑنا
عمران خان کو اغوا کرکے رکھنا
عدالتیں فتح
جج فتح
مولوی فتح
ہر ادارہ فتح
جھوٹے پرچے کرنا
بیوی بھانجا جیل میں ڈالنا
اسکی آنکھ ذائع کردینا
اسکی بہنوں سے نا ملنے دینا
اسکی حکومت سائفر سے گرا دینا
ملک کی معیشت تباہ کردینا
یہ ھین کارکردگی
اور جنگ انڈیا سے ہوئ جھاز ائیر فورس نے گرائے اسنے کتا تک نہیں مارا اور بن خد گیا فیلڈ مارشل