#چیف_جسٹس_کو_خط_لکھیں
آپ بھی اپنا حصہ ڈالیں اور ارشد شریف کو انصاف دلانے میں مدد کریں ایک خط لکھیں اور چیف جسٹس صاحب سپریم کورٹ آف پاکستان کو ارسال کریں۔
عمران خان کے ویژن سے پاکستان ترقی کرے گا۔ شہبازشریف صرف پریس کانفرنس اورباتیں کرتے ہیں۔ عمران خان عملی سیاست کررہے ہیں. شہبازشریف نے کام نہیں کرنا،صرف باتیں کرنی ہیں یا پھر پیسے مانگنے ہیں۔
شہید ارشد شریف کا جنت سے پہلا خط۔۔!
دوستوں کے نام۔۔
آج اس رازوں بھری کائنات میں ایک کہکشاں کے کنارے سے آپ سے مخاطب ہوں۔ آپ کی محبتیں اتنی بے پنہ اتنی وافر اتنی والہانہ ہیں کہ میں وہ درد بھی بھول گیا ہوں۔آپ سب کو یہ جان کو حوصلہ اور خوشی ہوگی کہ آپ لوگوں کی تحسین سے زیادہ
24\1
یہ جمہوریت ہے یا بادشاہت ؟
کیلبری کوئین نے پریس کانفرنس میں عمران خان کی گرفتاری کی خواہش کی اور غلام وزیرِ داخلہ پریس کانفرنس ختم ہونے سے پہلے حکم بجا لایا۔
#کپتان_ہماری_ریڈ_لائن