When I shared #SHIB around $0.00000005, most people ignored it… the rest is history 👀
Follow @Altcoinsguy for more Alpha Calls
Will we ever witness a bull run like 2021 again in our lifetime ?
کیا ایسا دوبارہ بل رن آئیگا ؟
🚨 BREAKING: Binance will resume the first phase of withdrawals on November 1, 2026, between 06:00 and 09:00 UTC.
Binance co-founder Yi He confirmed that the initial phase will cover 15 currencies across 15 networks, including BTC, ETH, BSC, SOL, XRP, DOGE, and TON.
Wallets for the remaining tokens are still undergoing security audits. Binance will prioritize them based on market cap, locked funds, and user base.
More updates are expected as the remaining wallets complete security checks.
#Binance #Crypto #Breaking #CryptoRoznama @heyibinance@cz_binance
🚨 JUST IN: Binance says 90% of stolen assets replenished, targets Sunday withdrawals
Exchange confirms majority of funds restored as it works to resume normal withdrawal operations by Sunday.
#Binance#Crypto#Breaking
دوستو! اس وقت اگر آپ میرے لنک سے MEXC پر نیا اکاؤنٹ بناتے ہیں تو آپ کو دو فائدے ملیں گے۔ 🔥
**1️⃣ جو اکائونٹ بنائے گا اس کو 25 ڈالر کا XAUT ٹوکن ملے گا اور
**2️⃣ ہر ٹریڈنگ فیس پر 20% ڈسکاؤنٹ**
🔗 اکاؤنٹ بنانے کا لنک:
https://t.co/eLhzGVsR45
**ایک ضروری مشورہ بھی دینا چاہتا ہوں۔**
دوستو! کبھی بھی اپنے تمام کرپٹو کوائنز ایک ہی ایکسچینج یا ایک ہی والٹ میں مت رکھیں۔ بہتر ہے کہ مختلف معتبر ایکسچینجز اور محفوظ والٹس میں اپنے اثاثے تقسیم رکھیں۔
وجہ بالکل سادہ ہے، اگر مستقبل میں کسی ایک پلیٹ فارم پر ہیکنگ یا کوئی سیکیورٹی مسئلہ پیش آتا ہے تو آپ کے تمام اثاثے ایک ساتھ خطرے میں نہیں ہوں گے۔
یاد رکھیں، کرپٹو میں صرف اچھا منافع کمانا ہی ضروری نہیں بلکہ اپنے اثاثوں کی حفاظت کرنا بھی اتنا ہی اہم ہے۔ ❤️
بائننس کی جانب سے ایک اور اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ 🔥
بائننس نے بتایا ہے کہ حالیہ سیکیورٹی واقعے کے بعد متاثرہ اثاثوں میں سے 90 فیصد کی کمی پوری کر دی گئی ہے، جبکہ باقی 10 فیصد پر بھی کام جاری ہے۔
مزید اچھی بات یہ ہے کہ BTC، ETH، USDT، BNB، SOL، USDC، XRP اور دیگر اہم کوائنز کے فنڈز 100 فیصد پورے کر دیے گئے ہیں۔
بائننس نے اس نقصان کو پورا کرنے کے لیے اپنے SAFU فنڈ، Futures Insurance Fund اور کمپنی کے اپنے پیسوں کا استعمال کیا ہے۔
اس کے علاوہ Proof of Reserves کی نئی رپورٹ بھی جاری کر دی گئی ہے، جس سے صارفین اپنے فنڈز کی موجودگی اور تحفظ کی تصدیق کر سکیں گے۔
**سب سے اہم خبر یہ ہے کہ Withdrawals دوبارہ شروع کرنے کا منصوبہ برقرار ہے اور بائننس کے مطابق یکم نومبر کو صارفین کے لیے فنڈز نکالنے کی سہولت بحال ہونے کی توقع ہے۔**
بائننس نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ اس واقعے سے صارفین کو ہونے والے تمام براہِ راست نقصانات کی ذمہ داری کمپنی خود اٹھائے گی۔
مشکل وقت میں کسی بھی ایکسچینج کی اصل پہچان اس کے اقدامات سے ہوتی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ بائننس باقی کام کتنی جلدی مکمل کرتا ہے۔
آپ Binance سے کتنے مطمئن ہے ؟
@cz_binance@heyibinance
ویسے تو میں گولڈ میں ٹریڈ نہیں کرتا، لیکن اس وقت دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس میں شدید دباؤ ہے اور تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے، جس کی وجہ سے گولڈ بھی اپنی قیمت برقرار نہیں رکھ پا رہا۔
لیکن ایک بات سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ سونا دنیا کے ان چند اثاثوں میں سے ایک ہے جسے ہر طبقے کے لوگ محفوظ سرمایہ کاری (Safe Haven) کے طور پر دیکھتے ہیں۔
اگر آپ چارٹ پر نظر ڈالیں تو گزشتہ 3 سے 4 مرتبہ گولڈ نے اسی زون سے اچھی ریکوری کی ہے۔
میں اس وقت اسے Spot میں خرید رہا ہوں۔ البتہ وہی پیسہ لگائیں جسے آپ کچھ عرصہ ہولڈ کر سکتے ہوں۔ اگر تھوڑا رسک لے سکتے ہیں تو 3,880 پر Stop Loss رکھ سکتے ہیں، لیکن فیصلہ اپنی تحقیق اور رسک مینجمنٹ کے مطابق کریں۔
**آپ کا کیا خیال ہے، کیا گولڈ یہاں سے ریکوری کرے گا یا ابھی مزید نیچے جائے گا؟**
Join Telegram
https://t.co/Yz0YcAGwvr
Like 👍 Retweet 🔁
#Gold
دوستو! ایپ میں چند معمولی تبدیلیوں کے بعد اسے دوبارہ Live کر دیا گیا ہے۔
اب آپ کو SIGNALS والے Tab میں دو آپشن ملیں گے:
1. ڈیلی سگنلز (Daily Signals): یہ آپ کو Day Trading کے لیے بہتر سگنلز دے گا۔
2. اسٹرونگ سگنلز (Strong Signals): یہ آپ کو Swing Trading کے لیے سگنلز فراہم کرے گا۔
ہر سگنل کو فالو نہ کریں اور نہ ہی ضرورت سے زیادہ سرمایہ لگائیں۔ ہمیشہ اپنی Risk Management کو ترجیح دیں۔
اہم نوٹ: ایک اچھا Trader ہر ٹریڈ کے لیے پہلے سے ایک خاص رقم مقرر کرتا ہے۔ چاہے اسے کتنی ہی اچھی ٹریڈ کیوں نہ ملے، وہ اپنی مقرر کردہ رقم سے زیادہ سرمایہ نہیں لگاتا، اپنے رسک پر ٹریڈ کریں کوئی فنانشل ایڈوائس نہیں
کل تک آپ اسکو Try کر سکتے ہیں اور لازمی کمنٹ میں بتاؤ کیا کیا اس میں تبدیلی کرنی چاہیے اور کیا کیا اس میں شامل کرنا چاہیے ؟
https://t.co/hGOSjFNoQZ
لائک 👍 شیئر 🔁
Respect to Binance for handling the recent security incident with responsibility and transparency.
The most important thing is that users' funds are safe, and Binance has confirmed it will cover the impact of the incident rather than passing the losses on to users.
A big thank you to @cz_binance , Binance Co-Founder @heyibinance , and the entire Binance team for standing behind the community and prioritizing user protection.
Incidents like this remind us that trust is built not only during good times but also through how challenges are handled.
Binance remains one of the biggest names in the crypto industry, and protecting users should always come first.
One thing I want to make clear: I'm neither a Binance affiliate nor am I being paid by Binance to write this. I'm sharing my honest opinion because Binance is a major name in this industry, and its credibility and commitment to users matter.
Stay SAFU! 💛
Dear Binance Users, Stay Calm!
Binance holds hundreds of billions of dollars in assets. Even if a few billion were lost, Binance has the resources to handle major challenges.
✅ User funds are reported to be SAFU.
🛡️ Binance has the SAFU Fund (Secure Asset Fund for Users) to help protect users in extreme situations.
@cz_binance and Binance co-founder @heyibinance have built one of the biggest names in crypto. Stay calm, avoid FUD, and wait for official updates.
No need to panic. Don't let fear control your decisions. Stay SAFU!
لاکھ اختلافات اور مسائل کے باوجود اس بات سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ بینانس ہر لحاظ سے باقی ایکسچینجز آگے ہیں
ٹینشن کی ضرورت نہیں آپ کے فنڈ محفوظ ہے
بائنانس تو ہیک ہوگیا ہے! 🚨
لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ بائنانس صارفین کے تمام نقصانات پورے کرے گا، یعنی صارفین کے فنڈز محفوظ ہیں۔
تو جن دوستو نے خریداری نہیں صبح کے 5 بج رہے ہیں اب تھوڑی کر لو انشاء اللہ فائدہ ہوگا
یا سو رہے ہو 🤔