ھم نے سراغ لگا لیا تھا کہ پاکستان ایٹم بم بنا رھا ھے لیکن جگہ نہیں پتہ چل رھا تھا ۔
پھر ھمارے ایجنٹوں نے کہوٹہ کا پتہ چلا لیا تو انڈین پرائم منسٹر نے ضیاء ا��حق کو فون کیا کہ ھمیں پتہ چل گیا ھے۔
اس کے بعد آئی ایس آئی نے ھمارے ایجنٹوں کو چن چن کر مارا ۔
انڈین راء افسر
پاکستان دنیا کی چوتھی بڑی میزائل سپرپاور بن گیا! 🇵🇰
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے فتح 2 ای آر ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
ابھی تک دنیا میں صرف روس، چین اور امریکہ کے پاس ہائپر سانک میزائل موجود ہیں جبکہ بھارت، جنوبی کوریا اور ایران ہائپر سانک کے قریب ہیں لیکن انکے میزائل کو مکمل ہائپر سانک نہیں مانا جاتا۔
ہائپرسونک کا مطلب آواز کی رفتار سے کم از کم پانچ گنا تیز۔ رفتار کا اندازہ لگائیں تو سطح سمندر کے معیاری حالات میں Mach 5 تقریباً 6100 کلومیٹر فی گھنٹہ بنتا ہے۔ بلندی اور درجہ حرارت سے یہ حساب بدلتا ہے۔ اس میزائل کی اصل زیادہ سے زیادہ رفتار اور نئی رینج کے اعداد اعلامیے میں نہیں بتائے گئے۔
سادہ سا مطلب یہ ہے کہ بھارت کا S400 اور ڈیوڈ سلنگ، سب وڑ چکا ہے اور بھارت کے مغرب تک پاکستان کی پہنچ ہوچکی ہے کیونکہ یہ ایکسٹینڈڈ رینج ہے
یہ ہمارے سائنسدانوں اور انجینئروں کی محنت ہے جو پاکستان کی دفاعی قوت بڑھا رہی ہے۔
قوم کو مبارک ہو! ���🇰
KP Emergency Explained: Articles 232, 233 and 234 | CSS Current Affairs 📌
Caption
🚨 Emergency and governor's rule have been imposed in Khyber Pakhtunkhwa.
Join us on whatsapp for daily Current Affairs notes
#CSSTIMES#currentaffairs#KPK#PakistanAffairs#governor
بھارت کے کل زمینی رقبے کا تقریباً 52٪ قابل کاشت ہے۔
یعنی بھارت کے پاس دنیا کی قابل کاشت زمین کا تقریباً 11٪ حصہ ہے، جو دنیا میں کسی بھی ملک کا سب سے بڑا مطلق رقبہ ہے۔
دوسری طرف اقوام متحده، خوراک و زراعت تنظیم (FAO) کے مطابق پاکستان میں قابلِ کاشت زمین کے تناسب میں مجموعی
1👇
A clean Lahore will not be created by challans alone; it requires the combination of effective municipal services, digital enforcement, public awareness and civic responsibility.
#Lahore#csstimes#pakistan
Lahore Named SCO Tourism & Cultural Capital 2026–27
Lahore’s designation as the SCO Tourism and Cultural Capital offers Pakistan an opportunity to showcase its heritage, promote tourism and strengthen people-to-people ties across the region.
#lahore#currentaffairs#csstimes
بھارتی وزیراعظم مودی سے زیادہ بڑا مسخرہ اور Cheap شاید ہی
اس وقت کوئی عالمی حکمران ہو۔
اس کا اتنا فری ہونے کی کوشش کرنا
چینی صدر کو انتہائی ناگوار گزرا۔صدر کے ساتھ سٹاف بھاگ کر اس چول کو ہٹانے آئے۔
پیوٹن نے بھی جان چھڑائی۔
ویشواگرو کو پھر کیسے دور کھڑا کیا ��یا۔
چول کسے تھاں دی🤦♂️
Syed Iftikhar Ali Gillani’s success as AJK’s new prime minister will depend on restoring political stability, rebuilding trust, and delivering on his promises amid deep electoral and internal challenges.
#csstimes#kashmir#pakistannews
جب سڑکوں پہ ایسے درندے دندناتے پھر رہے ہوں تو پھر کونسی آیت نور کونسی ایزل کونسی زینب ان کی درندگی سے محفوظ رہ پائے گی، مسلہ کی جڑ کہیں اور نہی بلکہ اس قوم کے خود اندر ہے اب وقت آگیا ہے کہ مردوں کی تربیت کی زمہ دار ان کی ماؤں کی ترب��ت کا انتظام کیا جائے، انہیں بتایا جاۓ کہ بچہ پالنا ایک اہم قومی زمہ داری ہے ۔
Pakistan cannot achieve meaningful governance reform simply by creating new administrative units or provinces; it must first reform the bureaucratic structure that delivers governance.
#csstimes#css#Pakistan
بس لائف میں اتنا کانفیڈنس چاہیئے... 😊
باقی سی پی او فیصل آباد کو سیلوٹ جنہوں نے سوال سمجھ کر جواب دیئے 🙂
ایسے نام نہاد ہونہار یوٹیومرز ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں سیلوٹ ہے🫡🫡
میرے الفاظ نوٹ کر لیں
کل کے بعد پاکستان کو دوبارہ اس طرح نہیں دیکھا جائے گا-
آج سوئٹزرلینڈ زیورخ ہوائی اڈے پر، ایک سوئس افسر نے میرا پاکستانی پاسپورٹ دیکھا اور فوری طور پر ایک وسیع عالمی تنازعہ کو روکنے میں پاکستان کے کردار کو سراہنا شروع کر دیا-
وہ نہیں جانتی تھی کہ میں کون ہوں وہ صرف میرے پاسپورٹ پر لکھے ہوئے ملک کی تعریف کر رہی تھی-
میں پچھلے 10 سالوں سے پورے یورپ کا سفر کر رہی ہوں، اور یہ پہلا موقع ہے جب میں نے کسی امی��ریشن افسر سے اس طرح کا تجربہ کیا ہے-
شاید کچھ لوگ سمجھ نہیں پائیں گے کہ میں کیا کہنا چاہ رہی ہوں، لیکن میں نے محسوس کیا-
میرے الفاظ یاد رکھیں: پاکستان کے لیئے کچھ بہت مثبت آنے والا ہے-
پاکستانی قیادت کا شکریہ اور پاک فوج کا شکریہ
(افنان مشال)
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🫡🇵🇰♥️
@Afnanmashal1 is a Pakistani entrepreneur, social media influencer, and a prominent public figure. She is the founder and CEO of Sirène Sweden, a premium Swedish hair care brand operating in Pakistan. Additionally, she serves as a Focal Person for the Prime Minister's Youth Program.
Wow 🤯🇹🇷
Turkish President reveals Pakistan defeated Israeli Evil Plans to divide people
“The plans to set brother against brother failed. Attempts to create discord among Turks, Arabs, Kurds, and Persians ended in failure.”
Pakistan — THE BIG BROTHER of Muslim Nations 🇵🇰
�� Punjab Total Budget: PKR 5,903.5 BN broken down.
Description:
Where is the money going? Here are the top sector allocations at a glance:
Follow CSSTIMES for Daily Current Affairs Notes! 👇
Tags: #PunjabBudget #CurrentAffairs #CSS2026 #pakistan #Economy #PMS