زندگی اور محبت میں ایک چیز مشترک ہے شروع شروع میں بہت خوبصورت لگتی ہے مگر جیسے جیسے وقت گزرتا ہے تب معلوم پڑتا ہے وہ سب محض آنکھوں کا دھوکا تھا حقیقت تو پسِ پردہ ہم پر ہنس رہی تھی 🙂💯🦋
مظفرگڑھ کے ایک BISP سنٹر پر شدید ترین گرمی تیز ترین دھو�� اور بے پناہ رش میں بے ہوش ہونے والی خاتون کو انتظامیہ کیطرف سے طبی امداد فراہم کیے جانے کا مُنفرد انداز ........
Videos creators and vlogers videos upload kr k YouTube aur Facebook se andha paisa earn kr rahe hain Lekin hum Memers jo soch soch kr itni achi memes bna kr logo ko hanste hain humko 1 Rs tak ni milta ✨💔
Main phchta hun hamare sath hi aakhir ye zulm q? 🙂