ضلع کرم ایک بار پھر ریاستی جبر کا شکار 🛑
اطلاعات کے مطابق ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز نے سول آبادی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں سات افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے، جن میں بچے اور بزرگ بھی شامل ہیں۔ پاکستان پر قابض غاصب ذہنی مریض کی فسطائیت پر کب تک خاموش رہیں گے؟
کرم میں معصوم خواتین بچوں اور جوانوں کا خون بہایا جا رہا ہے، مگر وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی بے حسی کی چادر اوڑھے سو رہا ہے۔ جب سے سہیل آفریدی وزیر اعلیٰ بنا ہے تب سے آج تک 56 ڈرون حملہ ہو چکے ہیں مظلوموں کی چیخیں آسمان تک پہنچ گئیں لیکن آج تک ایک FIR سہیل آفریدی درج نہیں کر سکا۔
1/2
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے پیغام ⛔
"ایران سے ڈیل کرنے اور ان سے بات چیت کرنے کے لیے ہمیں کسی ثالث کی ضرورت نہیں ہم خود ایران وے ڈاہریکٹ بات کر رہے ہیں اس کے لیے کسی تییسرے ملک کی ضرورت نہیں"
جے ڈی وینس
سمجھایا تھا امریکہ استعمال کر کے ٹیشو پیپر کی پھینک دے گے وہی ہوا
@ZafarItaly یعنی یہ عجیب فوج دیکھی ہے جو پولیس سے بھی زیادہ نیچے گر کے ایسے غلیظ کام بھی کرنا شروع ہو گئ لوگوں کی ذاتی املاک کو نقصان پہونچانا اب یہ جاتی امرا گارڈز سے بھی گر کے پنجاب پولیس بن گئ ہے
نہ ایران میں رجیم چینج ہوا
نہ ایران نے میزائل پروگرام سرنڈر کیا
نہ ایران نے جوہری پروگرام سرنڈر کیا
نہ ایران نے آبنائے ہرمز پر اپنا کنٹرول چھوڑا
نہ ایران نے حزب اللہ اور حوثیوں کی حمایت سے ہاتھ کھینچا
الٹا امریکہ نے ایران کی شرائط پر معاہدہ کیا۔۔۔۔
ایران کو فتح مبارک ہو۔۔۔۔
@ShafqatQureshi_ کی ٹائم لائن سے
انٹرنیشنل میڈیا پر پاکستان کے بارے میں,
یہ خبر کہ 'سی ٹی ڈی (CTD) نے بغیر کسی وارننگ کے پوری فیملی کو بھون ڈالا'، جنگل میں آگ کی طرح پھیل چکی ہے۔ پاکستان پہلے ہی دہشت گردی میں لمبرون پوزیشن پر ہے، اور اب یہ مجرمانہ غفلت موجودہ ریجیم کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ایران امریکہ سے جنگ جیت گیا❤️🔥
نا کسی جرنیل کو سنا, نا کوئی جرنیل سامنے آیا, عباس عراقچی مزاکرت کو لیڈ کرتے رہے!!
جبکہ جنگ جرنیلوں نے لڑی، اپنی جانیں قربان کردی, لیکن کسی نے فیلڈ مارشل یا استثنی نہیں لیا!!❤️
تہلکہ خیز انکشافات!!
دنیا کی واحد فوج جو کاروبار کرتی ہے!!
فوج جو کاروبار کرتی, اس کاروبار سے,
ایک روپیہ بھی دفاع پر خرچ نہیں کیا جاتا, جبکہ
دفاع پر جو پیسہ خرچ کرتے ہے, تنخواہیں سب کچھ عوام کے جیبوں سے نکالا جاتا ہے!!
اور فوجی کاروبار کی وجہ سے پرائیویٹ کاروبار تباہ ہورہا ہے!!
جعلی ریجیم میں موٹروے پولیس بھی ناکام !!
موٹروے پولیس, جو ڈیسپلن اور کام سے جانے جاتے تھے, اِس ریجیم میں ہر ادارہ تباہ ہوچکا ہے!!
اگر بات ٹول ٹیکس کی ہو, جعلی ریجیم میں ٹول ٹیکس کو بطور بھتہ سمجھ کر عوام کو لوٹا جارہا ہے,
لیکن عوام کی جان ومال غیر محفوظ
کل عمران خان سے ملاقات کا دن!!
عمران خان سے اگر کل ملاقات نا ہوئی,
تو پھر سارے عہدے داروں کو فیصلہ کرنا ہوگا,
یا تو عمران خان کے لیے احتجاج شروع کرے یا پھر عمران خان کے عہدے چھوڑے اور پھر اسی طرح گھر میں آرام کرے!!
کیوںکہ اب مزید انتظار کرنا, جرم ہے!!
پاکستان سے PhD ہولڈر بھاگ رہےہیں!!
ایک PhD ہولڈر کی کہانی کہانی سنیں!!
پاکستان میں بدامنی اور بیروزگاری سے لوگ بھاگ رہےہیں, ایسا وقت پاکستان پر کبھی نہیں آیا, جو عاصم منیر کے دور میں ہورہا ہے!!