سمندر کتنا بڑا ہوتا ہے لیکن رہتا اپنے حدود میں ہے لیکن انسان جتنا چھوٹا ہے پھر بھی اپنی اوقات بھول جاتے ہے۔۔۔۔۔۔۔
Shahid Afridi
#IStandWithImranRiazKhan
نوازشریف اور دوسرے لوگوں کو الیکشن میں جیتنے والے امیدوار چاہیے ہوتے ہیں لیکن عمران خان جس پہ ہاتھ رکھتا ہے وہی جیت جاتا ہے! محمد مالک
@MalickViews#ImranKhan#NawazSharif
https://t.co/IdUBj4b4Gq
ڈیل کرکے، اپنی حکومت بنا کر بری ہونے اور اپوزیشن میں ہوتے ہوئے، سسٹم کی آنکھوں میں آنکھن ڈال کر میرٹ پر باعزت بری ہونے میں ہونے میں زمین آسمان کا فرق تو ہے اگر کوئی سوچے تو۔
#ImranKhan@NawazSharifMNS@GFarooqi
ان کے بچے، ان کے بچوں کے بچے اور پھر ان کے بچوں کے بچے ملک کو لوٹ کر جائدادیں بناتے رہیں گے اور عوام آٹے اور بلوں کی لائنوں میں لگی رہے گی، جیسا کہ پچھتر سالوں سے لگی ہوئی ہے، یہ غلامی نہیں تو اور کیا ہے؟
#DubaiLeaks
سب کے نام ہیں دبئی لیکس میں۔۔۔ جسکا نام نہیں ہے وہ سزا کاٹ رہا ہے قوم سے وفاداری اور اقتدار میں ایمانداری نکلی۔۔
#DubaiLeaks*_💥📍وہ کل بھی صادق
امین تھا وہ آج بھی صادق امین ہے وہ میرا لیڈر عمران خان ہے🫡🔥_🇵🇰
#DubaiLeaks#imranKhan