MR.RUMI KRBT کی باندر ٹپوسیاں
پچھلے سال مینے اس دھند میں دوڑنے والے کُتے سے کہا کہ پانچ اگست کو کچھ بھی ہوتا ہوا نظر نہیں آرہا کیونکہ گنڈاپور اب جتنا متنازع ہو چُکا ہے اب کارکن اسکے پیچھے نہیں نکلے گا اس لیئے کوئی مُتبال ڈھونڈیں اور خان کے کہنے کے مطابق پانچ اگست کو اس تحریک کو نقطہ عروج تک پہنچائیں،
تو Kکنجر خانہ والے نے کہا ہماری طرف سے بھاڑ جائے گنڈاپور اور باقی سب بھی اب ہم اپنی کال دینے جا رہے ہیں، ہم نے بہت بڑا نمبر back end پے اکٹھا کر لیا ہے اب ہم خود کال دینے جا رہے ہیں، اسکے بعد آپ نے دیکھا کیسے اس دھند میں دوڑنے والے کُتے نے خُرم زیشان کو متنازع بھی بنایا اور زلیل بھی کروایا ناں کوئی کال تو ناں کوئی احتجاج خالی Rرنڈی رونا،
یہ دھند میں دوڑنے والا کُتا ہر کسی کے پیچھے بھونکتے ہوئے بھاگا لیکن جب کسی نے اس کُتے کو ہڈی نہیں ڈالی یہاں تک کے خان کی بہنوں نے بھی کہا دُر دُر کُتا تو یہ بھونکنا شروع ہو گیا، جو اُسے دھتکار دیتا ہے یہ اُس انسان کو MI کا ایجنٹ کہنا شروع ہو جاتا ہے کُل ملا کے فُل ٹائم Bبیغیرتی ،
کبھی یہ اور اُسکی چیلی سلمان اکرم راجہ کو کہتے ہیں ہم آپکو پانچ لاکھ بندہ دیتے ہیں ہماری سپیس میں آئیں، دوسری طرف سپیس بڑی کرنے کے لیئے اس کُت خانے نے لوگوں کو unity کے نام پر اپنی سپیس میں اکٹھا کیا اور بعد میں سولو سپیس کرکے حرامیوں نے خود ہی بھونکنا شروع کر دیا کسی اور کو مائیک نہیں دیا ،
کبھی کہتا ہے مُراد سعید کو سہیل آفریدی نے پکڑوا دیا، کبھی کہتا ہے مُراد سعید نے کتاب جی ایچ کیو میں بیٹھ کے لکھی ہے ، کبھی کہتا ہے مراد سعید ہے ہی نہیں یہ ٹوئیٹیں تو فوجی لکھ کے ڈال رہے ہیں🙃
اوئے کون لوک او تُسی انھہی دیو اِک جگہ رُک جاؤ تے اے
Tٹیٹوپاٹیاں بند کرو 🖐️
اس رومی عرف دھند میں دوڑنے والے کُتے کی واحیاتیوں پر وقتاً فوقتاً بات ہوتی رہے گی۔۔!!
نوٹ:۔ دھند میں دوڑنے والے کُتوں کی تعداد کافی زیادہ ہے لیکن MR.RUMI سرداری کے عہدے پر فائز ہے
رومی بھائی سپیس میں KRBT کی مشہوری کرتے ہوئے
K for کنجر خانہ
R for رنڈی رونا
B for بکواس بازی
T for ٹیٹو پاٹیان
بلکل ایسے ہی کرنٹ کا پردرشن ہوتا ہے وہاں
دھند میں دوڑنے والے کُتوں کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہوگا،
آئیے آج آپ کی ملاقات اُن کے نیتا جی سے کرواتے ہیں۔
@CivisResistere المعروف مسٹر رومی، دھند میں دوڑنے والے کُتوں کے سُرخیل ہیں۔
دھند میں دوڑنے والا کُتا مسلسل بھاگ رہا ہوتا ہے۔ اُسے نہ راستہ دکھائی دیتا ہے، نہ منزل کا پتہ ہوتا ہے، بس دیوانہ وار دوڑتا رہتا ہے۔ سامنے سے کوئی گاڑی آ جائے تو اُس کے پیچھے بھونکتا ہوا بھاگ پڑتا ہے، پھر دوسری سمت سے کوئی اور گاڑی آ جائے تو اُس کے تعاقب میں لگ جاتا ہے۔ دھند میں اُس کا پورا وجود صرف دو کاموں تک محدود رہ جاتا ہے: بھاگنا اور بھونکنا۔
اب ذرا دیکھیے کہ یہ دھند والا کُتا خود کیا کر رہا ہے، اور اس کی چھوڑی ہوئی دُرفتنی، جسے یہ KRBT کا نام دیتا ہے، سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی اور عمران خان کے خلاف کس طرح استعمال ہو رہی ہے۔ یہ محض ایک اتفاق نہیں لگتا بلکہ ایک سوچا سمجھا منصوبہ محسوس ہوتا ہے، جو مخالفین کے ہاتھ میں پورس کے ہاتھی کا کردار ادا کر رہا ہے۔
ان دھندلے کُتوں کا سب سے بڑا ہتھیار جذبات ہیں۔ جذباتی نعروں اور اشتعال انگیزی کے ذریعے یہ ہر اُس شخص پر حملہ آور ہیں جو ان کے بیانیے سے اختلاف کرے۔ اب تو نوبت یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ عمران خان کی بہنیں بھی ان کے نشانے پر ہیں۔
پہلے ان کی مخالفت ایک حد تک قابلِ برداشت تھی، لیکن اب جب اس دھند میں دوڑنے والے کُتے نے ایک جعلی آڈیو شیئر کی ہے — بالکل ویسے ہی جیسے کبھی اسٹیبلشمنٹ اور ایجنسیوں نے دعویٰ کیا تھا کہ پولیس والوں کو میز کے نیچے چھپا کر عمران خان کی پلاننگ سنی گئی — تو پھر خاموش رہنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا۔
اس لیے اب اس گندگی، فریب کاری اور دونمبری کے خلاف مسلسل بات ہوگی، اور ان کے ہر جھوٹ اور ہر دھوکے کو بے نقاب کیا جائے گا۔
دور حاضر کے یزید کو خبر ہو۔
لا الہ الا اللہ
ایاک نعبد و ایاک نستعین۔
تمہارا پالا ایک ایمان والے سے پڑا ہے اور فتح حق کی ہی ہوتی ہے حق غالب آ کر رہے گا۔ انشاء اللہ
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
کُچھ لوگ کہتے ہیں ۔
تعلقات قائم رکھنے کیلیے اندھا ، بہرا اور کبھی گونگا بننا پڑتا ہے ۔
اپنا اصول ۔
میں ایسے تعلقات کی بہن کو بھی نہیں یہتا بندہ اکیلا ٹھیک ہے منافقت سے 🔥
#kharalaDaMunda
شفیع جان صاحب بھی ٹک ٹاک میں جان ڈال رہے ماشاءاللہ ۔
مریم نواز کی تھرڈ کاپیاں لگ رہے واہ رے عمران خان کن چھوکروں کو عُہدے دے دیے ۔
یہ کہاں رہائی تحریک کہاں یہ تو خود کی رنگ رلیوں سے نہیں نکل رہے ۔
اللہ عمران خان کی حفاظت کریں کیسے بُز دل لوگوں سے اُمیدیں وابسطہ ہیں ۔
دیکھنا کہی جہادی فورس اسرائیل نا نکل جائے ۔