پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد کی جانب سے نسیم نگر چوک پر دھرنا دے دیا گیا، کارکنان کی بڑی تعداد موجود، عمران خان کے حق میں نعرے بازی جاری۔
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر#سر_بکف_میدان_میں
🇺🇸🇪🇸Spanish assembly member to Madrid President for supporting Trump:
"Do you think the mothers of 160 kids would thank Trump for killing their girls? You have become bootlicker of Trump"
Massive applause
شاید تاریخ میں کبھی ایسی جنگ نہیں ہوئی جس میں ملک کا 80 فیصد حصہ تباہ ہو گیا ہو، 100 فیصد آبادی بے گھر ہو گئی ہو اور ہلاک ہونے والوں میں 50 فیصد بچے ہوں۔
اسی کو تو نسل کشی کہتے ہیں، جو اسرائیل اب بھی کر رہا ہے.
ایک یاد دہانی کہ جولیان اسانج کے آزاد ہوتے ہی انہوں نے فوراً غزہ کی نسل کشی کی ہولناکیوں کے بارے میں بات کی:"غزہ میں بڑے پیمانے پر قتل و غارت کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا جا رہا ہے۔"غزہ میں زیادہ تر اہداف کو مصنوعی ذہانت کی ہدف بندی (ٹارگٹنگ) کے نتیجے میں بمباری کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔"
*⭕فارن افیئرز:*
اگر دوبارہ جنگ ہوئی تو ایران کشیدگی میں اضافے جانب جائے گا، اور حتیٰ کہ ممکن ہے ایران عرب ممالک کے خلاف زمینی کارروائیاں شروع کرے اور امریکی اڈوں پر قبضہ کر لے!