ضروری اعلان
نیچے فوٹو میں دکھایا گیا میسج کسی کو کسی کے بھی ڈی ایم سے موصول ہو تو اسے ہرگز اوپن نہ کریں یہ ایک وائرس ہے جسے اوپن کرتے ہی آپ کا ٹوئیٹر ہینڈل ہیک ہو جاتا ہے اور یہ میسج خود بخود دوسروں کو سینڈ ہو جاتا ہے
کچھ سیریس ڈسکشن ہو جائے؟
فرض کریں اگر حکومت پاکستان کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ سامنے آتا ہے تو عوامی سطح پر اُس کا رد عمل کیا ہو گا؟ کیا عوام اس فیصلے کو قبول کر لے گی؟
@KhawajaMAsif جس وقت سیلاب سے بچاؤ کے لیے اقدامات کرنے چاہئیں تھے اس وقت مریم نواز اپنے اہل و عیال کے ساتھ جاپان ٹک ٹاک کی ریکارڈنگ کیلئے چلی گئی تھی!!
اٹھاسی میں بڑا سیلاب آیا تھا تو وزیراعلیٰ نواز شریف متاثرین کے درمیان جا پہنچے اور گھروں کی تعمیر نو میں حصہ لیا تھا۔ 37 برس بعد ان کی بیٹی صوبے کی چیف ایگزیکٹو کے طور پر سیلابی پانی کے اندر جا کر صورت حال کا جائزہ لے رہی ہیں۔ یہ ایک وراثت (legacy) ہے جس نے ایک سے دوسری نسل تک سفر مکمل کیا ہے۔ عابد شیر علی
@AbidSherAli #MaryamNawaz
https://t.co/w5cyfNpnKj