@Rabipirzada میں اج بھی اپکے ساتھ ہوں میری بہن۔ مجھے دِلی دکھ ہوا ہے یہ سب دیکھ کہ۔ غلطی انسان سے ہو جاتی ہے۔ لیکن لوگوں کو چاہیے کہ اگلے کی غلطی پے پردہ ڈال دے۔ کاش میں اپ سے مل سکتی، میں اپکے ساتھ ہوں اور اپکے دکھ میں شریک ہوں۔ اللہ اپکو صحت اور عزت دے #امین میرے بہن