On the directions of the worthy Deputy Commissioner Matiari, Assistant Commissioner Matiari Chaired the meeting regarding monsoon preparation in which all the NGOs including deputy director social welfare department participated
ڈپٹی کمشنر مٹیاری سید جواد مظفر @jawadmuzaffar نے ٹائون انتظامیہ کو ھدایات دیں کہ وہ ممکنہ برساتوں کی وجہ سے نالوں کی صفائی کے عمل کو بھتر طریقے سے سر انجام دیں تاکہ برسات کی وجہ سے عوام کو کسی بھی قسم کی پریشانی سے دوچار نہ ہونا پڑے۔
ڈپٹی کمشنر @jawadmuzaffar کی زیر صدارت ضلع مٹیاری میں ممکنہ برساتوں سے نمٹنے کے لیے پیشگی انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس ڈی سی سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع کے تمام متعلقہ عملداران کوبارشوں سے قبل تمام انتطامات مکمل کرنے کے احکامات جاری.
سائیکلون بائپرسے پیدا امکانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون منظور لغاری کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں بلائے گئے ہنگامی اجلاس میں تیاریون کا جائزہ لیا گیا.
سمندری طوفان کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلعی انتظامیہ مٹیاری نے تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا، پیشگی انتظامات مکمل کرنے، پانی کی نکاسی کے نظام اور مشینری کو فعال رکھنے اور کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام اداروں کے درمیان مربوط رابطے کے قیام کے احکامات،
ڈی سی سید جواد مظفر @jawadmuzaffar نے تمام محکموں کو پیشگی انتظام مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹا جا سکے۔ تمام متعلقہ اداروں کے افسران اپنے موبائل فون کو آن رکھیں اور ایمرجنسی کے دوران ہیڈ کوارٹر سے بغیر اجازت نہ نکلیں۔
ڈپٹی کمشنر مٹیاری سید جواد مظفر @jawadmuzaffar کے احکامات پر قائم ڈسٹرکٹ کمپلیکس مٹیاری میں قائم کردہ ایمرجنسی کنٹرول روم سے ٹیلی فون نمبرز 0229240711، 0229240743 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
سمندری طوفان بائپر کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ضلع انتظامیہ مٹیاری نے ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے ڈی سی سیکرٹریٹ مٹیاری میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کر دیا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو سید جنید علی شاہ کو فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے.
ڈپٹی کمشنر سید جواد مظفر @jawadmuzaffar نے ترقیاتی منصوبوں پر کام کی سست رفتاری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی کہ اسکیموں کو بروقت مکمل کرنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں اور ترقیاتی کاموں کی مانیٹرنگ کر کے رپورٹ پیش کی جائے۔
ڈپٹی کمشنر مٹیاری سید جواد مظفر @jawadmuzaffar نے ضلع میں جاری ترقیاتی کاموں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔انہوں نے متعلقہ افسران پر بھی زور دیا کہ وہ کام کی رفتار کو تیز کریں اور معیاری تعمیراتی سامان کے استعمال کو یقینی بنائیں.
ڈپٹی کمشنر سید جواد مظفر @jawadmuzaffar نے ترقیاتی منصوبوں پر کام کی سست رفتاری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی کہ اسکیموں کو بروقت مکمل کرنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں اور ترقیاتی کاموں کی مانیٹرنگ کر کے رپورٹ پیش کی جائے۔
ڊپٽي ڪمشنر مٽياري سيد جواد مظفر ميڊيا سان ڳالهائيندي چيو ته 5 تاريخ کان 17 تاريخ تائين اي پي آء طرفان ٻارن جي 12 کان وڌيڪ خطرناڪ بيمارين جي ٽڪن جي مهم جو آغاز ڪيو ويو آهي، ھن مائٽن کي ميڊيا ذريعي اپيل ڪئي ته پنهنجن ٻارن کي قائم ڪيل مرڪز ۾ کڻي اچن ۽ هر صورت ۾ ٽڪا هڻائين.
مٽياري ۾ صحت کاتي ۽ اي پي آء پاران 5 تاريخ کان 17 تاريخ تائين ٻارن جي مختلف بيمارين جي ٽڪن جي مهم جو آغاز ڪيو ويو جنهن جي افتتاحي تقريب مٽياري ڊي ايڇ او آفيس ۾ منعقد ڪئي وئي جنهن جو افتتاح ڊپٽي ڪمشنر مٽياري سيد جواد مظفر ڪيو,
مٹیاری کی تحصیلون ہالا اور سعید آباد میں بھی "یوم تکریم شہدائے پاکستان" کے ضمن مین ریلیون کا انعقاد کیا گیا جس کی سربراہی اسسٹنٹ کمشنر سعیدآباد علی شان ملک اور مختیار کار مٹیاری نصراللہ چاوڑو نے کی.
"يوم تکریم شہدائے پاکستان" کے سلسلے مین ضلع مٹیاری میں بھی ریلیاں منعقد کرکے وطن عزیز پر جان نچھاور کرنے والے عظیم پاک فوج کے عظیم سپوتوں کوزبردست خراج عقیدت اور پیش کیا گیا گیا. ڈپٹی کمشنر سید جواد مظفر نے تعلقہ ہسپتال سے مٹیاری پریس کلب تک ریلی کی سربراہی کی
#Youm_E_Takreem
Honorable Minister for Revenue @MakhdoomMehboob presenting shield of honor to Deputy Commissioner @jawadmuzaffar & other officers at DC Secretariat Matiari, Worthy Commissioner Hyd Bilawal Memon also present.