تاریخ: 11/09/2026
*موضوع:* _*اسسٹنٹ کمشنر ژوب محمد نوید عالم کا ژوب بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، نرخ کنٹرول کا دورہ اور سیلیازہ پکنک پوائنٹ کا جائزہ*
ڈپٹی کمشنر کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر ژوب محمد نوید عالم نے نرخ کنٹرول کمیٹی کے ممبران اور اینٹی انکروچمنٹ فورس
تاریخ: 08/09/2026
*موضوع:* *_سرکٹ ہاؤس میں پیمنٹ کے مسائل سے متعلق اجلاس؛ بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور نوجوانوں کو موٹر سائیکل کرایہ پر دینے والے شو رومز کے خلاف کارروائی_*
1. آج ڈپٹی کمشنر ژوب محمد عارف زرکون کے زیر صدارت سرکٹ ہاؤس میں ضلع ژوب کے تمام سیاسی جماعتوں
*مورخہ: 04/09/2026
*موضوع: اسسٹنٹ کمشنر ژوب کے زیرِ صدارت سرکٹ ہاؤس ژوب میں ٹریڈ یونینز ، دکاندار یونینز کا اجلاس بابت بلوچستان شاپس اینڈ اسٹیبلشمنٹ ایکٹ پر عملدرآمد*
ڈپٹی کمشنر ژوب کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر ژوب محمد نوید عالم نے سرکٹ ہاؤس ژوب میں ضلع ژوب کے تمام ٹریڈ یونینز
*مورخہ: 04/09/2026
*موضوع: ویالہ کلی ژوب میں شکار کی ٹیم پر چھاپہ*
اسسٹنٹ کمشنر ژوب آفس میں موصول ہونے والی شکایت اور سیکرٹری جنگلات و وائلڈ لائف اور ڈپٹی کمشنر ژوب کی ہدایات کی روشنی میں، ویالہ کلی میں غیر قانونی شکار کے حوالے سے وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے شکار کی ٹیم پر چھ
*مورخہ: 04/09/2026
*موضوع: شاہین چوک ژوب میں پرندوں کے شکار کی ٹیم کے خلاف کارروائی اور گرفتاری*
آج روٹین وزٹ کے دوران وائلڈ لائف ٹیم ژوب نے ضلع وزیرستان سے تعلق رکھنے والی ایک شکار کی ٹیم کو شاہین چوک ژوب سے گرفتار کیا۔ مذکورہ ٹیم کو ڈویژنل کنزرویٹر فاریسٹ ژوب ڈویژن اور اے سی ژ
مورخہ: 14 اگست 2026
*جشنِ آزادی ریلی ضلع ژوب ۔*
اج یوم آزادی 14 آگست کے پر مسرت موقع پر ضلعی انتظامیہ ژوب کے افسران، آل لائن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہان، سیاسی و سماجی تنظیموں، طلباء اور بڑی تعداد میں ضلع ژوب کے شہریوں کے جانب سے ژوب شہر سے سیلیازہ تک 14 اگست جشن آزادی ریلی نکالی گئی
مورخہ: 14 اگست 2026
*موضوع:* _14 اگست، سول ہسپتال ژوب میں مٹھائی کی تقسیم_
14 اگست کے پرمسرت موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ژوب حبیب اللہ نے سول ہسپتال ژوب میں مریضوں اور ان کے لواحقین میں مٹھائی تقسیم کی۔
تاریخ: 14 اگست 2026*
یومِ آزادی 14 اگست کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ژوب محمد نوید عالم نے سنٹرل جیل، ضلع ژوب کا دورہ کیا۔ 14 اگست کے خوشی کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ژوب نے قیدیوں میں مٹھائی تقسیم کی تاکہ اس دن کی خوشی جیل میں موجود قیدیوں کے ساتھ بانٹی جا سکے۔
مورخہ: 14 اگست 2026
*موضوع:* _79 واں یومِ آزادی پاکستان کی تقریب_
پاکستان کے 79 ویں یومِ آزادی کے موقع پر ڈپٹی کمشنر ژوب محمد عارف زرکون نے گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول ناصر آباد میں بطور مہمانِ خصوصی تقریب میں شرکت کی۔
تقریب کے دوران طلبہ نے تقاریر پیش کیں اور ملی نغمے پیش
*موضوع:* *_14 اگست 2026ء، کمشنر ژوب ڈویژن کے دفتر میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب_*
*مورخہ: 14/08/2026
آج 14 اگست 2026ء کو کمشنر ژوب ڈویژن کے دفتر میں یومِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے *پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب* منعقد ہوئی۔ تقریب میں کمشنر ژوب ڈویژن ، ڈپٹی کمشنر ژوب
05/08/2026
*ژوب: ڈپٹی کمشنر ژوب کے زیرِ صدارت پولیو مہم کے تیسرے روز جائزہ اجلاس*
ڈپٹی کمشنر ژوب جناب محمد عارف زرکون نے قومی مہم براۓ انسداد پولیو مہم ضلع ژوب کے تیسرے روز پولیو مہم میں اب تک حاصل ہونے والے اہداف کاجائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر ژوب
04/08/2026
ژوب: ڈپٹی کمشنر ژوب کے زیرِ صدارت پولیو مہم کے دوسرے روز جائزہ اجلاس۔
ڈپٹی کمشنر ژوب جناب محمد عارف زرکون نے قومی مہم براۓ انسداد پولیو مہم ضلع ژوب کے دوسرے روز پولیو مہم میں اب تک حاصل ہونے والے اہداف کاجائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر ژوب
تاریخ: 30 جولائی 2026
موضوع: ضلع ژوب میں اسلحہ فروشوں کی دکانوں کے خلاف کارروائیاں، اسلحہ دکانیں سیل ۔
ڈپٹی کمشنر ژوب کی ہدایات کی روشنی میں، نائب تحصیلداران، پولیس اور انچارج آرمز لائسنس برانچ پر مشتمل معائنہ ٹیم نے ژوب بازار میں اسلحہ فروشوں کی دکانوں کے خلاف کارروائی کی۔
مورخہ: 02/07/2026
*اسسٹنٹ کمشنر کلیم اللہ کا حالیہ بارشوں میں ضلع ژوب میں جاں بحق ہونے والے لواحقین کے ساتھ ملاقات اور فاتحہ خوانی
آج ضلعی انتظامیہ کے جانب سے اسسٹنٹ کمشنر کلیم اللہ کا حالیہ بارشوں میں ضلع ژوب میں جاں بحق ہونے والے لواحقین کے گھر جاکر ان سے ملاقات و فاتحہ خو