شہدائے پولیس کو سلام! 🇵🇰🌹
ڈیرہ غازی خان میں یومِ شہداء پولیس کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہدائے پولیس کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
#Youm_e_Shuhada_Police#PunjabPolice#DGKhan#SaluteToMartyrs
سی ایم پنجاب چیمپئنز لیگ، ڈیرہ غازی خان بنا تین میچز کا میزبان
ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد نے اوپننگ میچ کا افتتاح کیا
افتتاحی میچ لاہور اور گجرات ڈویژن کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@TheRealPCBMedia
سیلابی صورتحال میں بےاحتیاطی جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے۔ سیلاب اور بارشوں کا پانی بپھر کر ایک خوفناک قاتل کی صورت اختیار کر جاتا ہے، اس دوران ہماری ذرا سے لاپرواہی کا ان��ہائی مہلک نتیجہ سامنے آتا ہے۔ عوام الناس احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی کی حفاظت کریں
ڈیرہ غازی خان: ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد کا دورہ صدیق آباد
ڈپٹی کمشنر نے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
سیوریج لائنز کی تنصیب، سیوریج سسٹم اور میونسپل سروسز کی بحالی کے کام کا معائنہ
ڈپٹی کمشنر کی شہریوں سے ملاقات، مسائل اور تجاویز سنیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مری�� نواز شریف کی ہدایت پر
ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد کی زیرنگرانی میں بارڈر ملٹری پولیس نے برساتی ریلوں کے آنے پر پھنسی خواتین بچوں سیاحوں مسافروں کو ریسکیو کرکے مح��وظ مقامات پر پہنچایا
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن "ستھرا پنجاب" کے تحت ضلع ڈیرہ غازی خان میں جمعۃ المبارک کے موقع پر تمام مساجد کی خصوصی صفائی کا عمل جاری۔
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK
عوام سے گزارش ہے کہ احتیاط اپنائیں اور حکومتی ہدایات پر سختی سے عملدرآمد کریں۔
ہنگامی صورتحال میں پی ڈی ایم اے ہیلپ لائن 1129 پر کال کریں۔
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن "ستھرا پنجاب" کے تحت ڈیرہ غازی خان کے مختلف قبرستانوں میں صفائی ستھرائی کا کام جاری ہے۔
@MaryamNSharif@CS_Punjab@GovtofPunjabPK
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن "ستھرا پنجاب" کے تحت ڈیرہ غازی خان کے مختلف قبرستانوں میں صفائی ستھرائی کا کام جاری ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ غازی خان تیمور عثمان نے شہر کے مختلف قبرستانوں کا دورہ کیا۔
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK
سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر ریسکیو 1122 الرٹ
ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر کسی بھی ہنگامی حالت سے نمٹنے کے لیے ریسکیو 1122 کو حساس مقامات پر الرٹ کر دیا گیا ہے۔
امدادی اہلکار، ریسکیو گاڑیاں اور ضروری آلات ہائی الرٹ پر موجود ہیں۔
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK