دادوڈپٹی کمشنردادو سیدمرتضیٰ علی شاہ اورSSP کیپٹن رٹائرڈ صدام حسین خاصخیلی کی مشترکہ صدارت میں عیدمیلادالنبی ﷺ1448ھ کےبابرکت موقع پرضلع دادو میں امن و امان، سیکیورٹی، صفائی ستھرائی،صحت، بجلیگیس اوردیگر انتظامات کو یقینی بنانے کیلیے متعلقہ محکموں کو ضروری اقدامات کی ہدایات جاری
ضلع انتظامیہ دادو کا عوام کے نام اہم پیغام
ضلع انتظامیہ دادو کی جانب سے تمام شہریوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ کسی بھی مشکوک سرگرمی، دہشتگردی کے خدشے یا جاری ہنگامی صورتحال کی فوری اطلاع دینے کے لیے کاؤنٹر ٹیررازم ہیلپ لائن 1719 پر رابطہ کریں۔
ضلعی انتظامیہ دادو شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے اور پیٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے۔ کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں ذمہ دار افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
سید مرتضیٰ علی شاہ
ڈپٹی کمشنر دادو
#Petrol#PetrolPump#PublicServiceMessage
دہشتگردی کے خلاف آپریشن ”غضب للحق“
پاکستان کی بہادر افواج کے ساتھ پاکستان کی بہادر قوم شانہ بشانہ کھڑی ہے۔مادر وطن کی حفاظت کے لیے ہر دشمن جو نست و نابود اور واصل جہنم کردے گی۔
سید مرتضیٰ علی شاہ (تمغہ امتیاز)
ڈپٹی کمشنر دادو
#Pakistan#PakistanArmy#DCDadu
DC,Syed Murtaza Ali Shah,visited the shrineof Makhdoom Saadi Moosani located in Taluka Mehar.During the visit,he paid homage at the shrine and laid a ceremonial chadar. met withthe shrine’s administrators & visitors & inquired about administrative and facilitation-related matters
تمام شہری سال نو کی خوشیاں احتیاط اور ذمہ داری کے ساتھ منائیں، ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش سے اجتناب کریں، خلاف ورزی پر اقدام قتل کا مقدمہ درج ہوگا۔
ڈپٹی کمشنر دادو
#NewYear2026#2026yılı#DCDadu#sindhgovernment
DC Dadu chaired a meeting of the district administration to review public services, anti-profiteering actions, sanitation,and the performance of offices.
He directed officers to ensure transparency,timely service delivery, and immediate resolution of public complaints.
ڈپٹی کمشنر دادو سید مرتضیٰ علی شاہ کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع انتظامیہ کے تحت عوامی سروسز کی فراہمی اور دفتری امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
دادوڈسٹرکٹ پولیو ایراڈیکیشن کمیٹی (DPEC) کا اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر دادو سید مرتضیٰ علی شاہ کی زیرصدارت ڈی سی آفس دادو میں منعقد ہوااجلاس میں ڈی ایچ او دادواور دیگر شریک جس میں 13 سے 19 اکتوبر 2025 تک منعقد ہونے والی نیشنل انسداد پولیو مہمکے لیے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
دادو میں بلدیاتی ضمنی انتخابات پرامن طور پر مکمل
دادو میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کا ووٹنگ کا عمل پرامن ماحول میں مکمل ہوگیا۔ ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5بجے تک جاری رہا،جس دوران شہریوں نے پرامن طریقے سے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا
#Elecciones2025#ElectionCommission#Dadu
ڈپٹی کمشنر دادو کا کچے کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ
ڈپٹی کمشنر دادو سید مرتضیٰ علی شاہ نے دریائے سندھ دادو کے کچے کے علاقوں جے اسپر بند اور ایل ایس بند کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مقامی مکینوں سے ملاقات کی اور علاقائی سیلابی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا مسائل دریافت کیے۔