*ریاستی جبر کا ایک خونی باب۔*
*نو مئی کے مقدمات میں قید ۱۲ افراد کی یکے بعد دیگرے اموات نے سنگین سوالات جنم دیے ہیں۔*
*یہ طبی اموات ہر گز نہیں - یہ قتل ہیں۔*
*ان اموات میں جو غفلت یا زیادتی ہوئی ہے، اس کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کا تعین ہونا چاہیے۔*
میں نے آج کافی پر چند لوگوں سے پوچھا آپ پاکستانی فوج کو کیسا دیکھتے ہو ان کا کہنا تھا 2022 تک ہم سمجھتے تھے یہ فوج پاکستان کے وسیع تر مفاد میں کام کرتی ہے لیکن اب ثابت ہو گیا ہے یہ امریکہ اور مغربی دنیا کا ایک ٹول ہے جسے مغربی دنیا اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتی ہے
معید پیرزادہ
⚖️
دونوں لڑکیوں نے جاتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کے ملک کے سسٹم سے بہت مطمئن ہیں اس لیے ہماری درخواست ہے کہ ہمیں پاکستان کا جھنڈا 🇵🇰 دیں رات ساڑھے تین بجے ہم نے انہیں جھنڈا منگوا کر دیا...!!!
فیصل کامران
ہاہاہاہاہاہا
”سی سی ڈی کا پستول صرف غریب مجرم پر ہی چلتا ہے؟ کیونکہ جب کہیں طاقتور مجرم آ جائے تو یہی سی سی ڈی چاپلوس بن جاتی ہے۔ یہ پاکستان کا اصل چہرہ نہیں ہے بلکہ اسٹیبلشمنٹ کی بے شرمی ہے جس نے ایسے نا اہل لوگوں کو ملک پر مسلط کر رکھا ہے۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت
اس بے غیرت نے ایک خاتون کو صرف حراساں کیا تھا تو اس کے نیفے میں پستول چلا دیا گیا تھا
*اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار نے تو اوورسیز خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرکے ملک کی امیج کو شدید نقصان پہنچا دیا ہے، اب انتظار ہے اس وقت کا جب CCD رضا ڈار کے نیفے میں بمب چلائے گی*
جب عمران خان سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ اسی جیل میں رہنا پسند کریں گے جس میں نواز شریف تھے
تو سنے عمران خان کا زبردست جواب
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو@TeamiPians
ثمینہ پاشا نے سوشل میڈیا کو غلط قرار دے دیا!!
کل سے سہیل آفریدی پر تنقید کیوں ہورہی ہے,
کل سہیل آفریدی نے عمران خان کے لیے آواز اٹھائی ہے, ایک کانفرنس جہاں عمران خان کا نام لینے والا موجود تھا, اگر عمران خان کی بات نا کرتا تو آپ لوگو کی تنقید جائز تھا!!