ضلع خیبر کی تیرہ ویلی میں فورسز، خوارجیوں میں فائرنگ کا تبادلہ
شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 خوارج جہنم واصل، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے 3 جوان خوارجیوں کے ساتھ لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے
اگر معاشرے میں موجود برائی کی نشاندہی کریں تو یہ کہاں کا جواز کہ مغرب کو دیکھو وہاں کیا ہوتا مطلب مغرب میں اگر بچوں سے زیادتی ہوتی تو ہمارے لیے بھی جائز ہو گی ؟
یہ کونسی دلیل ہے؟
سوشل میڈیا پر پاک فوج کو بدنام کرنا الزامات لگانا یہ کیا کوئ محب وطن پاکستانی کا کام ہے نہی یہ پاکستان کے گرے ہوئے لوگ ہیں جو یہ کر رہے ہیں یہ چاہتے ہی نہی کے پاکستان میں استحکام آئے۔
آرمی چیف سید عاصم منیر جیسا بہادر، نڈر اور محب وطن آرمی چیف پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں آیا اور شاید نہ آئندہ کبھی آئے.........!
اور ان شاءاللہ یہ بیرونی دشمنوں کے ساتھ ساتھ اندرونی دشمنوں کو بھی کیفر کردار تک پہنچائیں گے
ان شاءاللہ