خیبر پختونخوا حکومت نے انسپکٹر جنرل پولیس اور پولیس فورس کے اختیارات میں مزید اضافہ کردیا ہے
ان اختیارات کو اب پولیس کیا عوامی فلاح کیلئے استعمال کریگی یا پھر گمشدگیاں، اغوا، انکائونٹر اور چھاپوں میں اضافہ ہوگا؟
نوٹ:ایک آئی جی تعیناتی کی شق پورا قانون نہیں ہوتا اس لئے صرف ایک شق کی بنیاد پر فیصلہ مت کیجیئے گا
شکریہ