نیا روٹ، نئی سہولت - سفر اب اور بھی آسان
ٹنڈو الہیار سے حیدرآباد تک پیپلز بس سروس کا کل سے آغاز، عوام کو باوقار، محفوظ اور سستی سفری سہولت فراہم کرنے کی جانب ایک اور اہم قدم۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے عوام دوست وژن کے تحت ہر طبقے کے لیے معیاری ٹرانسپورٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
آسان سہولیات، بہتر زندگی—یہی ہے پاکستان پیپلز پارٹی کی پہچان۔
#چیئرمین پی پی پی #بلاول#بھٹو زرداری کی پٹارو کیڈٹ کالج میں بحثیت #چیف#گیسٹ گھڑسوار دستے کی معیت میں آمد ۔۔ پیڈل کورٹس کا افتتاح کیا، چیمپئنز کو ٹرافی دی، خصوصی گارڈ مارچ بھی پیش کیا گیا
اور کیڈٹس سے خطاب کیا
شہید محترمہ بنظیر بھٹو صاحبہ کی 18 ویں برسی ضلع ملیر تنظیم کے تحت جوش و خروش سے منائی گئی جس میں قائدین نے اپنے خطاب میں شہید محترمہ بنظیر بھٹو کی خدمات اور بھٹو خاندان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا
کراچی | 5 دسمبر 2025
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے این آئی سی وی ڈی کے نئے او پی ڈی بلاک کا افتتاح کردیا۔
تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو اور NICVD کی انتظامیہ شریک۔سندھ حکومت کا صحت کے شعبے میں ایک اہم قدم۔
PS-86 | Information District Malir
کل ضلع ملیر کے صدر و رکن سندھ اسمبلی جناب راجہ عبدالرزاق بلوچ کے ہمراہ دل جان خان مروت انفارمیشن سیکرٹری پی ایس 86 ایک تاریخی اور شاندار ریلی کے ساتھ کورنگی گراؤند یوم
تاسیس جلسہ میں شرکت
جئے بھٹو
جئے بلاول
💠 𝗣𝗣𝗣 𝗦𝗶𝗻𝗱𝗵 𝗚𝗼𝘃𝗲𝗿𝗻𝗺𝗲𝗻𝘁
#حیدرآباد میں #بچوں کی #صحت کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کر رہی ہے۔
ہر بچے کو عالمی معیار کی #طبی سہولیات، #جدید علاج اور بھرپور طبی معاونت فراہم کرنا ہمارا مشن ہے۔
صحت مند بچہ — محفوظ مستقبل!
🏟️ گزری فٹبال اسٹیڈیم —
پاکستان پیپلز پارٹی کا عزم، نوجوانوں کے خوابوں کی تعبیر۔
یہی جذبہ پاکستان کا نام دنیا میں روشن کرے گا۔ 💚🇵🇰
#PPP#YouthPower#SportsRevolution#KarachiDevelopment
PS-86 Information | District Malir