جان بحقِ سراج الاسلام کے بیٹے نے تمام معاملہ بتا دیا
میرے والد جلسے کی تیاریاں کر رہے تھے
میرے والد کو نثار پٹھان نے گولیاں ماری
پولیس غلط بات کر رہی ہے 24 کو #MQMPakistan کاجلسے تھا
جلسے کی جگہ کا وزٹ کرنے گئے تھے
میری پر زور اپیل، ہے حکومت سے اس کو پھانسی کی سزا دی جائے
ہم ایک نئے دور اور ایک نئے عہد کا آغاز کرتے ہیں اور میں @kishwerzehra9 باجی سے بھی کہتا ہوں آپ نے ان کیلئے قانون سازی کی ہے اس قانون سازی کو @MQMPKOfficial کی طرف سے آنے والی حکومتوں کیلئے معاہدے اور شرط کی شکل میں ان کے سامنے رکھیں گے۔
@Conv_KMS@DFSMQM@KamalMQM#MQMPakistan
اسپیشل ایبلٹی رکھنے والی اس کرکٹ ٹیم کو ہم بلاتے ہیں ان کے اعزاز میں ایک شام رکھتے ہیں اور پاکستان کو بتاتے ہیں کہ ان کے پاس ایک اور ایبلٹی ہے یہ میچ فکسنگ نہیں کرسکتے بلکہ یہ قوم کی فکسنگ کر سکتے ہیں،
@Conv_KMS#MQMPakistan
اس اسپیشل ایبلٹی کے ساتھ ایک اسپیشل معاشرہ بن سکتا ہے وہ معاشرہ جو ماں کی طرح ہو جس میں شر نہ ہو یہی امکان اور یہی خیال اور ہمت ہمیں آگے کی طرف لیکر جائے گی۔
@Conv_KMS#MQMPakistan
جس ڈس ایبلٹی کو ہم ڈس ایبلٹی سمجھتے ہیں وہ ایبلٹی ہے جو انسان کو بھی دی گئی ہے اور جانور کو بھی لیکن جو اسپیشل ایبلٹی انسانوں کے پاس ہے وہ یہاں موجود لوگوں کے پاس ہے،ہمارے پاس تو ایک اضافی سی ایبلٹی ہے جس کی بدولت ہم چل رہے ہیں دوڑ رہے ہیں،
@Conv_KMS#MQMPakistan
ہیلن کلر جو بسارت اور سماعت سے محروم تھیں انہوں نے کہا تھا کہ ہم دنیا کی خوبصورت ترین چیزوں کو نہ دیکھ سکتے ہیں نہ سن سکتے ہیں نہ چھو سکتے ہیں اسی میں محبت ،ایمانداری اور خلوص ہے۔
@Conv_KMS#MQMPakistan
میں جب ان کے ہاتھ میں جنت کے پروانے دیکھتا ہوں وہ جو ان کو بانٹنے کیلئے ہمارے پیچھے پیچھے گھوم رہی ہوتی ہیں کہ ہم ان کے ساتھ شامل ہوں کہ جنت میں جانے کے پروانے ہمارے نصیب میں آئیں۔
@Conv_KMS@kishwerzehra9#MQMPakistan
آج ہم جن کے ساتھ بیٹھے ہیں اللہ کا شکر ہے وہ یہ ڈس ایبلٹی نہیں رکھتے جس کے بعد جنت میں جانا مشکل ہو جائے۔یہاں کشور زہرہ باجی موجود ہیں وہ جو کام اسپیشل ایبلٹی رکھنے والوں کیلئے کر رہی ہیں وہ کسی ڈھکا چھپا نہیں،
@Conv_KMS@kishwerzehra9#MQMPakistan
آج میرے لیے بہت اعزاز کی بات ہے کہ میں درمیان میں ہوں پرسن ود اسپیشل ایبلٹی کے، ڈس ایبل لٹی تو یہ ہے کہ آپ کو سچ بولنا نہ آتا ہو، کوئی ایمان اپنا سلامت رکھنا نہ جانتا ہو،ڈس ایبلٹی یہ ہے آپ امانت نہیں رکھ پاتے ہوں، آپ حسد رکھتےہوں،لالچ کرتےہوں،بدخوری کرتےہوں
@Conv_KMS#MQMPakistan
ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کی ایشیاء کپ 2023ء میں شاندار کامیابی پر کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد کی گئی تقریب سے خطاب میں کیا۔
@Conv_KMS#MQMPakistan
یہ آئینی ترامیم پاکستان کے ایک عام آدمی کو بااختیار کرنے کیلئے ہے
پاکستان کی بقا، سلامتی اور خوشحالی ایک عام پاکستانی کو بااختیار کرنے سے ہوگی
@Conv_KMS#KhudMukhtarZilaMazbootPakistan
مگر اٹھارہویں ترمیم کے بعد اختیارات اور وسائل کا وزیراعلی ہاوس میں ارتکاز ہوگیا
ہم چاہتے ہیں کہ وفاق براہ راست ضلعوں کی سطح تک فنڈز ٹرانسفر کرے
@Conv_KMS#KhudMukhtarZilaMazbootPakistan
ہم اپنی تجویز کردہ آئینی ترامیم میں یہ مطالبہ رکھ رہے ہیں کہ آئین میں مقامی حکومتوں کے اختیارات اور وسائل کو واضح کرنے کی ضرورت ہے
اٹھارہویں ترمیم اختیارات کو نیچے تک منتقل کرنے کیلئے کی گئی تھی
@Conv_KMS#KhudMukhtarZilaMazbootPakistan
اور یہ وضاحتیں عام پاکستانی کی ضرورت اور حقوق کو مدنظر رکھ کر دیکھی جانی چاہئیں
ہماری تجویز کردہ ترامیم میں لوکل گورنمنٹ کو بھی آئینی تحفظ ہونا چاہئے
آئین میں وفاقی اور صوبائ حکومتوں کے اختیارات لکھے ہوئے ہیں
@Conv_KMS#KhudMukhtarZilaMazbootPakistan
ہم یہ کوشش کر رہے ہیں کہ ایک ایسی جمہوریت کا نفاذ ہو جوکہ ایک عام پاکستانی کی دہلیز تک اختیار اور وسائل پہنچائے
ہمارے آئین میں ہمیں بہت سے ابہام نظر آتے ہیں
موجودہ آئین میں بہت سی وضاحتوں کی ضرورت ہے
@Conv_KMS#KhudMukhtarZilaMazbootPakistan