ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن صحافی رائے غلام علی اور اغا شیخ سرور کی گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتی کسی بھی صحافی کی آواز کو بند نہیں کیا جا سکتا ہے فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔۔
ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن صحافی شاکر اعوان کے ساتھ حکومتی رویے کی شدید مذمت کرتی ہے کسی فرد یا ادارے کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ صحافیوں کا معاشی قتل کرے یا ان کی آواز کو دبانے کی کوشش کرے اور اس پر کسی قسم کا دباؤ یا انتقامی کارروائی ناقابلِ قبول ہے۔۔
@ShakirAwan88
تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 24 اگست بروز اتوار اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے باہر فیصل تارڑ کے معاشی قتل کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا آپ تمام دوستوں سے اپیل ہے بھرپور شرکت کریں...
ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن
آج ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے دفتر میں صحافی بھائی فیصل تارڑ کے ایشو پر میٹنگ کی گئی جس میں مختلف آپشنز کو زیر بحث لایا گیا۔۔جس کے بعد یہ آفیشل میسج کیا جا رہا ہے جس کے مطابق تمام آپشنز کارآمد ثابت ہوں گے جس کا رزلٹ کچھ دنوں میں نظر آنا شروع ہوجائے...
@FaisalTararSpks
ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن نوجوان صحافی فیصل تارڑ کو بلیک میل کرنے والوں کے خلاف نوٹس لینے کا مطالبہ کرتی ہےکسی کو حق حاصل نہیں کہ وہ قتل کرنے کی دھمکیاں دے اور فوری طور پر یوٹیوب چینل فیصل تارڑ کو واپس دینے کا مطالبہ کرتے ہیں
@FaisalTararSpks@TararAttaullah@FIA_Agency
الحمدللہ ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے دفتر کا افتتاح بدست عبد المجید ساجد سابق (سیکرٹری لاہور پریس) کر دیا گیا جس میں ڈیجیٹل میڈیا سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافیوں نے شرکت کی۔۔۔
@AMajeedSajid@aneebzaheer12@Aasimirshadpk
ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن سابق سیکرٹری لاہور پریس کلب اور اینکر ٹی وی ٹوڈے عبد المجید نا معلوم افراد کی طرف سے اغوا کی بھرپور مذمت کرتے ہیں عبد المجید ساجد نے ہمیشہ صحافیوں کے لیے آواز بلند
کی۔۔
@AMajeedSajid#Releaseabdulmajeedsajid
ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن زعیم لغاری مڈل کلاس سےتعلق رکھنے والے صحافی کے اغوا کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور اس کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں
#freezaeemlagari
ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن لاہور سے شاکر محمود اعوان کے اغواء کی شدید مذمت،، صحافیوں کو سچ دیکھانے سے روکا نہیں جا سکتا ہے،،
شاکر اعوان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں
#ReleaseShakirAwan@ShakirAwan88@NabeelRasheed23
پاکستان مسلم لیگ ق (یوتھ) صدر کامران سعید عثمانی کی طرف سے ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے اعزاز میں افطاری کا اہتمام جس میں DMJA کے ممبرز سمیت سنئیر صحافی ایثار رانا صاحب اور سابق سیکرٹری پریس کلب عبدالمجید ساجد صاحب میں شرکت کی۔
@MKamranUsmani@AnasGondal19@DurraniViews
ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے تنظیمی دوستوں کے ساتھ ایکسپو سینٹر میں میٹ اپ اور ڈنر کا اہتمام کیا گیا اور سابق قومی کرکٹر احمد شہزاد کی ساتھ ملاقات میں آئندہ مل کر کام کرنے کا عزم بھی کیا۔
@iamAhmadshahzad@DurraniViews@AnasGondal19
ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے فنانس سیکرٹری عمران علی خان کو احتجاج کی کوریج کرنے پر گرفتار کر لیا گیا
بھر پور مذمت کرتے ہیں اور فوری رہائی کا مطالبہ کرتے
ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی اینکر پرسن سیداقرار الحسن سے ملاقات ٹیم سرعام اور ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹ لسٹ ایسوسی ایشن کا مستقبل میں نوجوانوں کے لیئے مل کر کام کرنے پر اتفاق
@iqrarulhassan@AnasGondal19
معروف صحافی اور کالم نگار محمد بلال غوری کو FIA کی طرف سے بے جا ہراساں کرنا قابل مذمت۔ سوشل میڈیا پر رائے کا اظہار کرنا بنیادی آئینی حق ہے کوئی جرم نہیں جس سے محروم نہیں کیا جاسکتا۔اس طرح کے نوٹسز اظہار رائے اور صحافتی آزادی کا گلہ گھونٹنے کے مترادف ہیں
@mbilalghauri