پنجاب پولیس نے میری گاڑی کو آگ لگا دی ہے میں غریب آدمی ہوں گاڑی چلا کر اپنے بچوں کا پیٹ پالتا ہوں،میں پہلے سمجھتا تھا پی ٹی آئ والے غلط ہیں لیکن اب مجھے سمجھ آ گئی ہے پی ٹی آئ والے بلکل ٹھیک ہیں،پنجاب پولیس نے میرے سامنے گاڑی کو آگ لگائی،غریب شہری کی دہائ
At least 450 Palestinians have been killed in the Israeli siege of northern Gaza that has been going on for nearly two weeks. Residents say they’ve been cut off from humanitarian aid and supplies of food and water.
Al Jazeera’s @vpietromarchi looks at what’s happening there.
1999 میں ہونے والے بم دھماکے میں دو ٹانگیں اور ایک بازو کھو دینے والا یہ گلزار حسین ہے پارا چنار میں ایک سکول میں ٹیچنگ کر رہے ہیں سلام ہے اس نوجوان کی ہمت کو
آج اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر ہم گلزار حسین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
#teachersday#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
آواز اٹھائیں 🚨
رضا علی میرے بیٹے کا نام ہے جو پچھلے 17 مہینوں سے جیل میں قید ہے، میری حالات بہت خراب ہیں میرے بیٹے کے لئے آواز اٹھائیں۔ مزدوروں کرتے ہیں اور کرائے کے گھر میں رہتے ہیں۔ ماں جی کی اپیل
🟥لبیک یا رسول اللہ
حسن نصر اللہ کے پرجوش نعرے
🔴 اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہونے والے #حزب_الله کے سربراہ #حسن_نصرالله کی ماضی کی ایک یادگار ویڈیو جس میں وہ ہزاروں کے مجمعے سے خطاب کے دوران #شہادت اور #لبیک یا رسول اللہ کے نعرے بلند کر رہے ہیں ۔
#HasanNasrallah#Hizbullah