نئے انتخابات کی تیاریاں شروع کر دینی چاہیے - نئے انتخابات کے علاوہ کوئی حل نظر نہیں آتا -اس قوم کو صاف و شفاف الیکشن اور عوام کے مینڈیٹ سے آئی حکومت قبول ہوگی مگر #امپورٹڈ_حکوم��_نامنظور ہے - یہ اسمبلی اب چند ہفتوں کی مہمان ہے انشاء اللہ کیونکہ عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے -