یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِپاک صلی اللہ علیہ وسلم کےنواسےراہِ حق پر تھے،کوفہ کےلوگ یزید کےخوف سےانکی مدد کو نہ نکلےاور اسلام کےعظیم ترین المیےکووقوع پذیرہونےدیاگیا۔ہر دور کااپنایزیدہوتا ہے۔مجرموں کےبرسرِاقتدارگروہ،جسےتبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کےذریعےحکومت میں لایاگیااور
آج چئیرمین خان کے ساتھ شہید جنرل سرفراز صاحب کے گھر فاتحہ خوانی کے لئے حاضر ہوئے تو دیکھنے میں ملا کہ شہیدوں کے خاندان خان صاحب کے لئے کس قدر احترام کا رشتہ رکھتے ہیں۔جنرل سرفراز شہید کے خاندان کی سادگی جنرل صاحب کی ایمانداری کا نمونہ تھی۔ایسی ایمانداری اب میسر نہیں ہمارے ملک میں
پی ڈی ایم نے بل منظور کیا ہے کہ 50 کروڑ سے کم کرپشن کے کیسز کی تحقیقات نہیں ہوں گی
مطلب 50 کروڑ سے کم کرپشن کوئی کرپشن ہی نہیں سمجھی جائے گی
ایک ہی قانون بنا دیں کہ کرپشن کوئی جرم نہیں تھا نہ ماضی میں نہ مستقبل میں
بیرون ملک مقیم پاکستانی نے جس کی بیوی بھارتی نژاد خاتون ہے تحریک انصاف کو اپنے اور اپنی بیوی کے جوائنٹ اکاؤنٹ سے 27500 ڈالر بھیجے
الیکشن کمشن نے جوائنٹ اکاؤنٹ ہونے کے باعث 27500 میں سے آدھی رقم کو ٹھیک اور 13750 ڈالر کو ممنوعہ قرار دے دیا
🤦🤦🤦
فیصلہ 🤣😅
ویسے عمران خان کے بہت سے ساتھیوں نے بہت سے لوگوں/صحافیوں کے قیافے غلط ثابت کئے ہیں مثال کے طور پر ڈاکٹر شہباز گِل صاحب @SHABAZGIL جن کے بارے میں سیاسی مخالفین کی رائے تھی کہ مشکل وقت میں وہ پارٹی کا ساتھ چھوڑ جائیں گے، لیکن وقت نے دیکھا کہ وہ سب سے زیادہ ڈٹ کر کھڑے رہے 👍👏
آپکو کہیں خان صاحب کے مالی نے فون تو نہیں کر دیا۔ جب سے آپ لوگوں نے اللہ رکھا پیپسی والا شو کیا خان صاحب کا مالی آپکا نمبر مانگ رہا تھا۔ میں نے دے دیا تھا۔ کہہ رہا تھا گاؤں میں میلے پر احسن اقبال صاحب اور اللہ رکھا پیپسی سائیکل جیکسن سے سائیکل چلوانا ہے۔ آپ تو سیریس ہی ہو گئے
ملکی تاریخ میں پہلی بار مجھے یہ مناظر دیکھنے کو ملے کہ ڈوبتی ہوئی معیشت بارے کابینہ اجلاس ہورہا تھا اس میں وزیراعظم نے ویڈیو لنک کے ذریعے لاہور سے شرکت کی کیونکہ آپشن 2تھے قوم کو بچانے کےلئے اسلام آباد میں بیٹھ کر فیصلے کرنا یا بیٹے کو بچانے کےلئے لاہور میں بیٹھنا، بیٹا ترجیح رہا