مردان: تھانہ صدر پولیس کی کامیاب کارروائیاں اقدامِ قتل کے مقدمے میں نامزد دو ملزمان شادی شدہ خاتون کو ورغلا کر زبردستی نکاح کرنے والا ملزم اور منشیات فروش گرفتار، اسلحہ و آئس برآمد
مردان اے ایس پی سٹی ملک بیدار بخت کی زیرِ صدارت محرم الحرام سیکیورٹی اجلاس، علماء کرام سے مشاورت، ایس ایچ او سٹی کے ہمراہ جلوسوں کے روٹس کا تفصیلی معائنہ۔
اجلاس میں محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی، ٹریفک پلان اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس کے شرکاء نے پولیس کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا، جبکہ ضلعی پولیس سربراہ نے ڈی آر سی چیئرمینوں اور ممبران کی خدمات کو قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔
مردان: ڈی پی او آفس مردان کے کانفرنس ہال میں ضلعی پولیس سربراہ کی زیرِ صدارت ضلع بھر کے ڈی آر سی چیئرمینوں اور ممبران کا اہم اجلاس، عوامی تنازعات کے پرامن حل اور فوری انصاف کی فراہمی پر زور
ڈی پی او آفس مردان کے کانفرنس ہال میں ضلعی پولیس سربراہ کی زیرِ صدارت ضلع مردان کی
ضلعی پولیس سربراہ نے ڈی آر سی ممبران کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ڈی آر سیز معاشرتی ہم آہنگی کے فروغ، عوامی مسائل کے حل اور عدالتی مقدمات کے بوجھ میں کمی لانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ انہوں نے ممبران پر زور دیا کہ وہ عوامی خدمت کے اس مشن کو مزید مؤثر انداز میں جاری رکھیں
مردان ضلعی پولیس سربراہ مردان کی ہدایات پر ڈی ایس پی سیکیورٹی عمراد علی نے عبدالولی خان یونیورسٹی اور وومن یونیورسٹی کا دورہ کیا اور وہاں کیے گئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر متعلقہ عملے کو سیکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے اور ہر وقت الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی
مردان: تھانہ شیخ ملتون پولیس کا بڑا سائبر کریک ڈاؤن، شہریوں کے اکاؤنٹس ہیک کرکے رقم ہتھیانے والے 11 رکنی گروہ کا بھانڈا پھوٹ گیا، خواتین سمیت ملزمان گرفتار
قبضے سے 18 موبائل فون، 2 فلیش فائر وائی فائی ڈیوائسز، ایک لیپ ٹاپ اور وارداتوں میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل برآمد
مردان: تھانہ ہوتی پولیس کی کارروائی، غیرقانونی اسلحہ برآمد، تین ملزمان گرفتار
ملزمان کے قبضے سے 03 پستول اور 25 کارتوس برآمد کر کے تحویل میں لے لیے گئے۔
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
مردان: ڈی آر سی تخت بھائی اور پولیس کی مشترکہ کاوشوں سے 5 مرلہ پلاٹ کا تنازع خوش اسلوبی سے حل فریقین میں صلح،
ڈی آر سی ممبران کی کاوشوں اور پولیس کے تعاون سے دونوں فریقین کے درمیان صلح ہو گئی اور وہ 5 لاکھ روپے کی رقم پر متفق ہوگئے۔
مردان: تھانہ سٹی پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 02 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان میں عصمت علی ولد فضل رازق ساکن قادر آباد اور اسماعیل شاہ ولد اکرام شاہ ساکن شاہ زمان کلے شامل ہیں۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 400 گرام آئس برآمد
مردان: اے ایس پی سٹی ملک بیدار بخت کی جرائم کنٹرول سے متعلق اہم میٹنگ، ایس ایچ اوز اور انویسٹیگیشن افسران کو خصوصی ہدایات
اجلاس میں مختلف سنگین مقدمات، عدم گرفتاری اور ان ٹریس کیسز پر ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
مردان: تھانہ صدر پولیس کی حدود میں چوکی منگا انچارج نے کارروائی کرتے ہوئے تھانہ اکوڑہ ضلع نوشہرہ پولیس کو اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزم وہاب عرف یحییٰ ولد چنگیز سکنہ آدم زئی ہے، جسے قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
مردان: تھانہ گڑھی کپورہ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ملزم شاہد ولد فیاض ساکن گڑھی اسماعیل زئی کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے 17 گرام آئس برآمد کر لی گئی۔
پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔
ضلعی پولیس سربراہ مردان مسعود احمد کی خصوصی کاوشوں سے شہداء پولیس اور حاضر سروس پولیس ملازمین کے بچوں کی فلاح و بہبود اور تعلیمی معاونت کے سلسلے میں KIPS کالج مردان کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت (MOU) پر دستخط کیے گئے۔
پولیس ملازمین کے بچوں کو تعلیمی فیس میں 40 فیصد خصوصی رعایت
شامل ہیں، جبکہ شریک واردات پانچویں ملزم اشرف ولد عمر خان کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیمیں سرگرمِ عمل ہیں۔
پولیس نے ملزمان کے قبضے سے مقتولین سے چھینی گئی موٹر کار اور دو پستول آلۂ قتل بھی برآمد کر لیے ہیں۔
مزید تفتیش جاری ہے۔
ورانہ تفتیشی حکمت عملی کو بروئے کار لاتے ہوئے مختصر وقت میں کیس کو ٹریس کیا، جس کے نتیجے میں واقعہ میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
گرفتار ملزمان میں عماد ولد پرویز، جواد ولد عمر خان، عاطف ولد گلزار محمد سکنہ مرزا خان کلے حال شاداب ٹاؤن اور سنان ولد زرشاد سکنہ خٹ کلے