کچے کے ڈاکو کس طرح بھیس بدل کر سادہ لوح لوگوں کو اپنے چنگل میں پھنساتے ہیں اور اغواء کرتے ہیں، جانیں اس معلوماتی ویڈیو میں۔
اپنے عزیز و اقارب کو اس بارے ضرور آگاہ کریں اور وزیرآباد پولیس کا ساتھ دیں۔
علاقہ تھانہ احمد نگر میں چار قتلوں کا معاملہ
گوجرانوالہ: ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف کی ہدایت پر SSP آپریشنز گوجرانوالہ،SP سول لائن کا جائے وقوعہ کا معائنہ۔
پولیس نے بروقت کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ایک مرکز ی ملزم کو حراست میں لے کر اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کے پیش نظر ڈی پی او وزیر آباد نے سب انسپکٹر عروسہ شہناز کو ایس ایچ او تھانہ سوہدرہ تعینات کردیا۔
@RpoGujrat@DPO_WAZIRABAD@OfficialDPRPP
ڈی پی او وزیر آباد فاروق امجد صاحب نے تھانہ علی پور چٹھہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔جس میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ڈی ایس پی وزیر آباد ملک محمد عامر اور ایس ایچ او تھانہ علی پور ندیم اسلم انسپکٹر بھی ہمراہ ہیں۔۔
@DPO_WAZIRABAD@RpoGujrat@OfficialDPRPP
ڈی پی او وزیر آباد فاروق امجد صاحب نے احمدی کمیونٹی کے ممبران سے ملاقات کی۔جس میں احمدی کمیونٹی کی انتظامیہ نے وزیر آباد پولیس کی طرف سے سکیورٹی اور تعاون پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔اس موقع پر ڈی ایس پی وزیر آباد ملک محمد عامر بھی موجود تھے۔
@DPO_WAZIRABAD@RpoGujrat
وزیر آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن ۔تھانہ گکھڑ پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش زکریا اور عبد الرحمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے۔
#dpowazirabad#rpogujrat@DPO_WAZIRABAD@OfficialDPRPP@RpoGujrat
ڈی پی او وزیر آباد فاروق امجد صاحب نے ڈسٹرکٹ کرائم میٹنگ کی۔جس میں ڈی ایس پی وزیر آباد ملک محمد عامر ایس ایچ اوز اور انچارج چوکیات نے شرکت کی عوام کے لیے اوپن ڈور پالیسی اور مقدمات برخلاف پراپرٹی کو جلد ٹریس کرنے اور دیگر سنگین
مقدمات کو میرٹ پر یکسو کرنے کی ہدایت کی گئی۔
آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان کا پنجاب پولیس کےشہداکوخراج تحسین۔2022 میں پنجاب پولیس کے20فرزندفرض کی راہ میں قربان۔لاہورپولیس کے5،شیخوپورہ اورننکانہ میں2،2اہلکار جبکہ باقی جوان دیگر اضلاع میں شہید ہوئے۔ شہداء کی فیملیز کی بہترین ویلفئیر میری ترجیحات میں سر فہرست ہے۔ آئی جی پنجاب