کے پی کے اور بلوچستان کے بعد 79سال بعد کشمیر میں بھی آپریشن کرنے جارہے ہیں
سوال یہ ہے کہ کشمیر میں کس کے خلاف آپریشن کرنے جارہے چالیس لاکھ کشمیریوں نے خلاف جو اپنے جائز حقوق کا مطالبہ کر رہے ہیں انھیں گولیاں مارنے جارہے ہیں شرم کرے کب تک اپنے لوگوں کو انڈیا کا نام لگا کرمارے گے
سیاستدانوں، ججوں، مولویوں اور بیوروکریسی کا تو بوٹ پالش اور تلوے چاٹ سے اچھا گزارا ہو جائے گا
لیکن عوام نے فیصلہ خود کرنا ہے کہ آخر کب تک غلامی کی چکی میں پسنا ہے۔۔۔!!!
اگر آپ کا دل کمزور ہے تو یہ ویڈیو نہ دیکھیں۔
لا الٰہ الا محمد الرسول اللہ، میں نے پچھلے چار سالوں میں پاکستانی سیاست پر ایکٹیوزم کرنے سے پہلے اپنی ساری زندگی مقبوضہ کشمیر پر ایکٹیوزم کی، لیکن کبھی مقبوضہ کشمیر سے ایسی بربریت والی ویڈیو نہیں دیکھی جو آج آزاد کشمیر سے موصول ہوئی ہے۔
آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ اور فون سروسز بند ہیں۔ اگر کوئی وہاں سے کسی طرح پاکستان یا پاکستان سے باہر آتا ہے تو ایسی ویڈیوز وغیرہ ہمیں ملتی ہیں۔ آزاد کشمیر میں پاکستانی دہشت گرد فوج اور اس کے ماتحت کام کرنے والی دہشت گرد پولیس نے ایسا قہر برپا کیا ہے جس کا ہمیں ابھی اندازہ بھی نہیں ہے۔
لعنت ہو پاکستان کی دہشت گرد فوج پر، لعنت ہو پاکستان کی دہشت گرد پولیس پر، پاکستان کے سیاست دانوں اور اداروں پر۔
کشمیر پاکستان کے ہاتھ سے ہمیشہ کے لیے نکل چکا ہے۔