Working at National AIDS control program & Founder/CEO of P Public HF ,thinktank & virtual platform of experts of volunteers. Trainer, Public Speaker on Health
Unutma !
İsrail askerleri esir aldığı birçok Gazze'liye önce işkence yapıyor, arkasından organlarını çalıyor ve sonrası belli.
Niye susuyorsun?
Susma.
Lütfen Hızlıca paylaş
🛑 Pakistan is not just a country on the map, it is the bridge connecting the West, South Asia, the Middle East, and the wider Muslim world. Its geography, diplomacy, and strategic importance make it central to regional stability and global connectivity.
“Pakistan is a bridge between the West, South Asia, Middle East and the wider Muslim world.” 📍Fareed Zakaria, CNN
A reality the world is increasingly recognizing. 🇵🇰
نیو یارک ٹائمز میں نکولس کرسٹوف نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کی جنسی درندگی کی تفصیلات بے نقاب کی ہیں اسرائیلی فوجی صرف عورتوں کے ساتھ نہیں مردوں اور بچوں کے ساتھ لوہے کے راڈوں سے جنسی تشدد کرتے ہیں جنسی زیادتی کی فلمیں بناتے ہیں اور 57 مسلمان ممالک خاموش رہتے ہیں 🥲
سندھ پبلک سروس کمیشن میں سب سے زیادہ کوٹہ بلاول ہاؤس، پھر CM House مراد علی شاہ، فریال تالپر، اور اس کے بعد سندھ کے منسٹروں کا ہے۔ فریال تالپر صاحبہ کا سیکٹری، مجاہد انر، CPSC کا سب سے بڑا ایجنڈ ہے،
جو پہلے ایک کلرک تھا، اب ڈپٹی ڈائرکٹر اینٹی کرپشن لگا دیا گیا ہے، لیکن اسکا کام صرف CPSC میں مرضی کے بندوں کی نوکری لگوانا ہے۔ مراد علی شاہ صاحب کے پرسنل سیکٹری کے خاندان کے 50 لوگ 2015سے اب تک CPSC میں بھرتی ہوچکے ہیں۔
یوں ہورہا ہے ان سندھ کے حکمرانوں کے ہاتھوں پورے سندھ کے محنتی نوجوانوں کے میرٹ کاقتل۔
#RejectCCE2024
ماآن کے عالمی دن کی آڑ میں کراچی میں عورت مارچ کا ہولناک منصوبہ سامنے آگیا۔
گرفتاری کے ڈرامے کی حقیقت سامنے آگئی۔
عورت مارچ کا غلیظ ایجنڈا نسلوں کو تباہ کردے گاـ
عورت حقوق کے جعلی منجن سے اپنی نسلوں کو بچائیں ورنہ اس سے برا حال ہوگا۔
سلمان علی کی اس تازہ وڈیو میں عورت مارچ کا غلیظ ایجنڈا ہم سامنے لا رہے ہیں۔
غیر شادی شدہ لوگ احتیاط سے دیکھیں
#shaoorfeed #AuratMarch #SocialDebate #shemakermani #currentaffairs #shaoornews
اگر آپ ملک کے صدر ہوں، ایک صوبہ مکمل آپ کے اختیار میں ہو، بہن بہنوئی وزیر ہوں، بیٹے بیٹیاں شہزادے شہزادیاں ہوں، دوست یار پروٹوکول انجوائے کرتے ہوں تو پھر یقین کرلیں کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے
#PPPChorHai
https://t.co/E7yNc1ax2M
افسوسناک، شرمناک
مغربی بنگال میں BJP کی فتح کے ساتھ ہی صوبے بھر میں مساجد پر ہندوتوا کے غنڈوں کے حملے شروع ہو گئے، کلکتہ کی ایک جامع مسجد پر RSS کے مسلح جتھے کا حملہ، مسجد کو شہید کیا جا رہا ہے.
مدرسے کے بچوں کو راستے میں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور انہیں "جئے شری رام" کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا جا رہا ہے.
Within mere weeks, Israel reduces Palestinian prisoners to skeletal bodies,
While looking at these photos, remember that this army is classified by the U.S. as the most moral army in the world…!