Follow this account for all news & updates of Dr. Shahbaz Gill Chairman’s Advisor for Media and PR for North America , (Ex Spokesperson, & Ex SAPM of Pakistan)
Ex SAPM to Prime Minister @ImranKhanPTI, @SHABAZGIL has been notified Chairman's Advisor for Media and Public Relations for North America.
Dr. Gill for stood tall with Chairman despite torture and fascism for an extended time in Pakistan.
Congrats on the new advisor role!
Update: Account recovered!
Insta Face/selfie recognition feature helped us to get our account back.
However, @instagram got the worse security features among all the major social media platforms. I think Insta is the most vulnerable platform to be hacked. Poor security
لکھ دے لعنت آپ کی منافقت پر۔ اگر آپ والے پر رتی برابر بھی جبر ہوتا تو ٹٹی نکلی ہونی تھی شلوار میں۔ اور آپ نے اس ٹٹی سے بھی اعلی لیڈرشپ کے قصے نکالنے تھے۔
دراصل سازش عمران خان کے خلاف ہوئی ہے اور تصور کریں کہ وہ اس سائفر کیس میں الزامات کا سامنا کر رہے ہیں۔ آج اعتزاز احسن صاحب نے بھی کہہ دیا کہ یہ بڑا بے ہودہ مقدمہ چل رہا ہے۔
#انصاف_کا_جنازہ#AbsolutelyNotGuilty
جو اینٹ سے اینٹ زرداری صاحب نے بجائی تھی وہ دونوں اینٹیں آگلوں نے ہمارے نیچے باندھ دی ہیں۔ اللہ جانے مقصد ہماری استطاعت چیک کرنا ہے یا یہ دیکھنا کہ کہیں زرداری صاحب نے اینٹیں توڑ تو نہیں دی تھیں۔
چوہدری پرویز الٰہی کو کسی مقدمہ میں گرفتار نا کیا جائے عدالت کا حکم
چوہدری پرویز الہی دوبارہ گرفتار
کیا کسی مہذب معاشرے میں یہ ہو سکتا ہے؟
ایسا کرنے والے عوام خصوصاً نوجوان نسل کو کیا پیغام دے رہے ہیں کہ قانون کی کوئی اہمیت نہیں جس کی لاٹھی اس کی بھینس ہی قانون ہے
اس نظام سے آزادی ہی حقیقی آزادی ہے
چند ٹکوں کے مفاد کے لئے ان کے ساتھ کھڑے صحافیوں اور میڈیا سے بھی سوال ہے کہ وہ یہ معاشرہ دے کر اپنی اگلی نسل کا سامنا کس منہ سے کریں گے؟
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی منظوری سے ڈاکٹر شہباز گِل چیئرمین تحریکِ انصاف کے مشیر برائے میڈیا اور تعلقاتِ عامہ برائے شمالی امریکہ مقرر
سیکرٹری جنرل تحریکِ انصاف عمر ایوب نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
Ex SAPM to Prime Minister Imran Khan, Dr. @SHABAZGIL has been notified Chairman's Advisor for Media and Public Relations for North America. Dr. Gill for stood tall with Chairman despite torture and fascism for an extended time in Pakistan. Congrats to him on the new advisor role!
میری ابھی عمران خان صاحب سے بات ہوئی اور انہوں نے کہا کہ یہ سٹیٹمنٹ مکمل جھوٹ ہے- اس کی ململ تردید کی جاتی ہے۔ شوکت خانم ہسپتال کا ایک ایک پیسہ ایک ایک ہائی کا آڈٹ ہوتا ہے اور سارا حساب سب کے سامنے رکھا ہوا ہے۔ ایسا جھوٹ پھیلانا شرمناک ہے
آپکو شرم آنی چاہئیے آپ ایک خیراتی ادارے کو بدنام کرتے ہیں۔ آپ اس قدر بے شرم ہیں کہ کبھی سمندر پار ہاکستانیوں کو گالیاں دیتے کبھی عورتوں کو گالیوں دیتے ہیں اور اب ایک خیراتی ادارے کی ساکھ تباہ کر رہے ہیں تا کہ وہاں غریبوں کا نقصان ہو۔ آپکو کبھی شرم نہیں آتی۔ آپ نے مرنا نہیں۔ آپکو خدا نہ کرے کینسر ہو گیا تو کیا کرو گے ؟ کس بے شرمی سے جھوٹ پھیلاتے ہیں آپ۔ بدنام خان کو کرنا ہے لیکن نشانے پر خیراتی ہسپتال۔ شرمناک۔
دنیا کو خان کی ضرورت پڑ گئی ،ضمانت مانگ لی
دنیا کی سب سے بڑی طاقت زمان پارک پہنچ گئی
خوف ختم ، عوام سڑکوں پر نکل آئی
جنرل باجوہ نے عثمان ڈار کو کیا کہا؟
Full vlog : https://t.co/2kTpoXTYD6
#DrShahbazGill#PTI#imrankhan
آج آپ سب نے پی ٹی آئی کے جھنڈے لے کر چئیرمین عمران خان کی کال پر قران کریم کی حرمت کے لئے نکلنا ہے۔
جہاں بھی ہوں جھنڈا ہاتھ میں لیں۔ سینے پر لگائیں اور باہر نکلیں۔
#PTIProtestOnFriday