جس بندے کا کیس سے تعلق نہیں اسکے نام پر ایف آئی آر کر دی۔
بس یہ سازش ہے پولیس کی کہ مسٹر پتلو سوکھا نکل گیا تو ہمیں ہمارا حصہ نہیں ملے گا۔
#justiceForMrPattlo#westandwithmrpattlo
مسٹر پٹلو کی لائیو اسٹریمز دیکھنے والے تقریباً 90 فیصد ناظرین بیرونِ ملک مقیم ہیں۔ ہم تمام اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے مؤدبانہ اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے بھائی مسٹر پٹلو کے ساتھ انصاف پر مبنی معاملہ کیا جائے اور ان کے خلاف قائم کیے گئے ان بے بنیاد مقدمات کو خارج کیا جائے۔
مسٹرپتلو کےوکیل کی میڈیا سےگفتگو۔ کیسےکل گزشتہ9نومبر کو مسٹرپتلو کے اوپر جھوٹیFIRدی گئی۔اور کس طرح تھانےبلاکر گرفتار ڈالی۔ہم چیف جسٹس آف پاکستان اور آرمی چیف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز سےگزارش کرتے ہیں کہ مسٹر پتلو کو انصاف دیاجائے۔ @OfficialDGISPR@MaryamNSharif@DRSHUGLISM
#injustice
مسٹر پتلو کو کل خود ساختہ مقدمے میں گرفتار کرنے کے بعد پولیس نے مسٹر پتلو کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
مسٹر پتلو کو بیمار حالت میں سہارا دیکر عدالت لایا گیا۔
#justiceForMrPattlo#weststandwithmrpattlo
ہم کوئی کاروائی نہیں کرنا چاہتے ہمیں ایمرجنسی میں پولیس والے ساتھ لے کر گئےاور مسٹر پتلو پر پرچے درج کیے۔
لواحقین مرحومین سیالکوٹ حادثہ
#justiceForMrPattlo#westandwithmrpattlo
پولیس کی باریک واردات
مسٹر پتلو کو ایک خود ساختہ مقدمے میں گرفتار کیا
یہ ایک روٹین بن چکی ہے کہ ضمانت ہونے کے باوجود پولیس کسی خودساختہ مقدمے میں گرفتار کر لیتی ہے۔
#justiceForMrPattlo#westandwithmrpattlo
مسٹر پتلو پر ہونے والے تمام مقدمات جھوٹے ہیں
یہ صرف اپنی نااہلی چھپانے اور ایک خاص شحصیت کو خوش کرنے کے لیے کئے گئے ہیں
ایسا لگتا ہے کہ ڈکی بھائی والی Episode repeat ہو رہی ہے۔
#justiceformrpattlo#westandwithmrpattlo
قانون کے سامنے پیش ہوا
ضمانت کروائی
تمام قانونی لوازمات پورے کیے
مگر پھر بھی گرفتار کر لیا
یہ تمام حالات واضح کرتے ہیں کہ جان بوجھ کر کسی اصل مجرم کو protect کرنے کے لیے مسٹر پتلو کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
#justiceForMrPattlo#westandwithmrpattlo