Our Motto “Rise for Democracy – Reform the System – Reveal the Truth” This platform struggles for democracy, reforms & transparency. Founded by @ameerabbas84
ایک دور تھا جب الیکشن میں ڈبے بھرنے والوں کو ڈر ہوتا تھا کہ کوئی ہمیں دیکھ نہ لے، لیکن اب تو ایسا مرحلہ آ گیا ہے کہ انہیں کوئی شرم، ڈر اور خوف ہی نہیں رہا کہ ہم بے نقاب ہو جائیں گے۔ ہمیں کہا جاتا ہے کہ ہمارے ڈاکوں، غیر آئینی کاموں، ظلم زیادتی اور الیکشن چوری پر اس لئے سوال نہ کرو کیونکہ بھارتی میڈیا اس بات کو اچھالے گا، یہ تو انتہائی احمقانہ منطق ہے۔ انہوں نے 1971 میں بھی یہی کہا تھا
سابق گورنر سندھ @Real_MZubair@DRTPakistan
گزشتہ چار سالوں میں انہوں نے لوگوں سے امید چھین لی ہے، یہ نوجوانوں کے پاکستان پر سوار ہو کر اس کا خون نچوڑ رہے ہیں، یہ تو عجیب و غریب نظام بن چکا ہے، جن چوزوں کو سیاست میں چھوڑا گیا ہے وہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کرپشن پر بات ہی نہیں کرتے، ہو سکتا ہے راجکماری کو دبئی بہت پسند ہو، لیکن وہ غربت ختم کرنے کے بجائے غریب کو ختم کر رہی ہیں
سینئر صحافی @AmirZia1@DRTPakistan
71 میں جب عوامی لیگ اکثریت میں آئی تو چونکہ اسے اقتدار نہیں دینا تھا تو پہلے اسے کالعدم قرار دیا اور پھر اس کے جیتنے والوں کو آزاد قرار دے دیا، جب آپ نے اکثریت کو تسلیم نہ کیا تو دنیا کی تاریخ میں پہلی بار ہوا کہ اکثریت نے اقلیت سے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا، کشمیر کی موجودہ پارلیمان میں 4 وزرائے اعظم تبدیل ہوئے اور انہی 12 لوگوں نے اہم کردار ادا کیا جن کے خلاف کشمیری سڑکوں پر ہیں
سینئر صحافی افتخار شیرازی
@DRTPakistan
نواز شریف کے پاس ایک ہی نعرہ ہوتا ہے کہ مجھے کیوں نکالا، حالانکہ جس بریگیڈیئر نے نواز شریف کو نکالا تھا اسے پنجاب میں ایک اہم عہدہ دے دیا گیا ہے، کشمیر کی صورتحال کا ایک ہی حل ہے کہ 12 متنازعہ نشستوں پر الیکشن ملتوی کیا جائے
سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن @kmdilshad
اکتوبر میں آپ انہی کشمیریوں کے ساتھ بیٹھے اور پھر انہیں ایجنٹ بنا دیا، اب آپ ان کے ساتھ کس منہ سے بیٹھیں گے؟ کل کو آپ کیا جواز دیں گے کہ ایک مخصوص اسٹیبلشمنٹ کے اُس وقت کے افسر سچ نہیں بتا رہے تھے۔
@aamirghauri سینئر صحافی
ہم یہ سمجھ نہیں رہے کہ اسرائیل امریکہ گٹھ جوڑ پاکستان کے خلاف ہے لیکن ہم اس بات پر خوش ہیں کہ کسی نے ہماری تعریف کر دی، اگر دشمن آپ کی تعریف کر دے تو سمجھ لو کہ آپ میں غداری کا عنصر ہے، کشمیر میں طاقت کا استعمال کیا تو نقصان سنبھالنا مشکل ہو جائیگا
سینئر وکیل سپریم کورٹ احمد اویس
ریاست اور حکومت کی حکمت عملی تشدد، طاقت اور ڈنڈے کی ہے، جس سے مزاحمتی قوتوں کو کمزور اور کچلا جا رہا ہے، جیسے جیسے ہم ایک آمرانہ ریاست میں تبدیل ہو رہے ہیں تو یہی کچھ دیکھنے کو ملے گا جو موجودہ طرز حکمرانی میں نظر آ رہا ہے، جو بھی ریاستی اور حکومتی پالیسی پر سوال اٹھائے اسکی حب الوطنی کو چیلنج کر دیا جاتا ہے
تجزیہ کار @Salmanabidpk@DRTPakistan
https://t.co/xkslbQCGWE
عوامی انقلاب کے بعد قائم عبوری حکومت نے شیخ حسینہ واجد کےمحل کو آمریت کی یادگار میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ آمرانہ دورِ حکومت کو ایک یادگار کے طور پر محفوظ رکھاجائے، شیخ حسینہ کے پرتعیش محل کو گنابھبن محل Ganabhaban کے نام سے جاتا ہے
https://t.co/aj4pKtDi8b
ہائبرڈ نظام کیا ہے؟
ہائبرڈ نظام آمریت اور جمہوریت کا ملغوبہ ہے، اس نظام میں شہری اور سیاسی آزادیاں سلب کر لی جاتی ہیں اور عدلیہ سمیت جمہوری اداروں کو محدود کر دیا جاتا ہے، سسٹم کو کنٹرول کرنے کیلئے انتخابات میں دھاندلی کو بطور ہتھیار استعمال کیا جاتا ہے
https://t.co/YyAc5PzSP6
This is not just about one man. This is about sovereignty, resistance, and the global struggle between empire and independence.
If you believe leaders should serve their people—not foreign powers—this video is for you.
https://t.co/REMGaJWcXb