On this blessed Day of Arafah۔ wishing peace۔mercy & countless blessings to Muslims around the world۔۔
Please keep me and my family in your prayers as well۔
#DayOfArafah#Hajj
On this blessed Day of Arafah۔ wishing peace۔mercy & countless blessings to Muslims around the world۔۔
Please keep me and my family in your prayers as well۔
#DayOfArafah#Hajj
Alhamdulillah, CHAMPIONS 🏆
So proud of my team, we stood together through everything. Hard work never goes unnoticed.
I was once a ball picker, standing on the sidelines, dreaming of moments like this. Now I wish, If even one ball picker today picks up a bat tomorrow believing they can become a cricketer, then THIS VICTORY MEANS EVERYTHING TO ME.
Grateful to my family, Zalmi management, and my friends for always being in my corner, no matter what 💛
ایک سرکاری افسر کی وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا دیا ہے۔
اس ویڈیو میں افسر ایک کرسی پر بیٹھا نظر آتا ہے اور شہریوں کو کہتا ہے کہ انہیں نوکری پر رکھ کر غلطی کی گئی ھے اور یہ انکی سزا ھے۔ 🤦
شہریوں نے بتایا کہ وہ صبح پانچ بجے سے قطار میں کھڑے تھے، مگر افسر نے مبینہ طور پر ہنستے ہوئے کہا کہ "یہ تم لوگوں کی سزا ہے، میرے پاس تمہارے لیے وقت نہیں ہے۔"
اس دوران افسر نے گارڈ کو بھی بلا لیا، جس پر ایک شہری نے ویڈیو بنا لی۔
شہری نے گارڈ سے کہا کہ وہ اپنا کام کرے اور اعلیٰ حکام سے متعلقہ افسر کے خلاف سخت کارروائی کی اپیل بھی کی۔ ✊📹
شہریوں کی شکایات نے انتظامیہ کو چیلنج کر دیا ہے کہ وہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں۔🙏
شاباش کریس گیل شاباش کریس گیل نے بغیر تماشائیوں کے پی ایس ایل کے میچز کرانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو کھری کھری سنا دی کہتے ہیں کہ
اگر پیٹرول شارٹیج کا بہانہ بنایا گیا ہے تو پی ایس ایل کے میچز بغیر تماشائیوں کے کرانا کا فیصلہ نہ کریں جبکہ فیصلہ یہ کریں کہ پٹرول کیسے پورا کرنا ہے اور میچز کیسے دکھانے ہیں شائقین کو تب اپ کی پاور کا پتہ چلے گا جبکہ بغیر شائقین کے میچز کرانا لیگ ختم کرنے کے برابر ہے
اس سے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ پی سی بی شائقین کو میچز دیکھنے کی اجازت دیں اور میچز بھرے گراؤنڈ میں ہوں
#PSL11 #cricket #PakistanCricket
"Eid Mubarak! 🌙✨
May this special day bring you joy, peace, and blessings. Wishing you a day filled with love, laughter, and precious moments with loved ones.
Warm wishes,
Darvesh
#EidMubrak#EidBlessings#ٹیم_البدر#عيد_الفطر_١٤٤٧ه
"Eid Mubarak! 🌙✨
May this special day bring you joy, peace, and blessings. Wishing you a day filled with love, laughter, and precious moments with loved ones.
Warm wishes,
Darvesh
#EidMubrak#EidBlessings#ٹیم_البدر#عيد_الفطر_١٤٤٧ه
#البدر313
اس دن حضور ﷺ نے یہ دعا فرمائی تھی۔
’’اے اﷲ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ اپنا وعدہ اور اقرار پورا کر، یا اﷲ! اگر تیری مرضی یہی ہے (کہ کافر غالب ہوں) تو پھر زمین میں تیری عبادت کرنے والا کوئی نہیں رہے گا‘‘۔
#البدر313
مقام بدر میں لڑی جانے والی اس فیصلہ کن جنگ نے یہ ثابت کیا کہ مسلمان نہ صرف ایک قوم بلکہ مضبوط اور طاقتور فوج رکھنے کے ساتھ بہترین نیزہ باز گھڑ سوار اور دشمن کے وار کو ناکام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
#البدر313
جنگ بدر میں قریش مکہ کے70 آدمی مارے گئے اور70قید ہوئے قریش کے بڑے بڑے سردار اس جنگ میں مارے گئے اسی پرجیسے ہم نے پہلے کہا ہے کہ مغرب کے ایک بڑے محقق نے لکھا بدر سے پہلے اسلام محض ایک مذہب اور ریاست تھا ،مگر بدر کے بعد وہ مذہبِ ریاست بلکہ خود ریاست بن گیا
#البدر313
غزوہ بدر کو 14 سو سال گذر چکے ہیں لیکن اس کی یاد آج کے گئے گذرے مسلمانوں کے ایمان کو بھی تازہ کر دیتی صدیوں بعد آج بھی مقام بدر کفار مکہ کی شکست فاش مسلمانوں کی فتح وکامرانی کی گواہی دیتا مقام بدر کے آس پاس رہائش پذیر شہریوں اس مقام کی تاریخی ثقافتی اہمیت کا ادراک ہے