آج کی حدیث ____💤
صحیح بخاری ١٢ _______🌴
🌱 ایک دن ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کون سا اسلام بہتر ہے؟ فرمایا کہ تم کھانا کھلاؤ، اور جس کو پہچانو اس کو بھی اور جس کو نہ پہچانو اس کو بھی، الغرض سب کو سلام کرو🌱
السلام و علیکم ___ 💕
صباح الخير ____💕
GooD MoRNiNG ___ 💕
سورۃ الرحمٰن
آیت ١____ ١٣
سماعت فرمائیں ____
دعاؤں میں یاد رکھیں
🕋 ___________ 🕋
آج کی آیات ______
انسان کا تمام سفر خود اور کائنات کو سمجھنے اور اس نقطے کو تلاشنے میں گزر جاتا ہے جو ہم آہنگی کی ضمانت ہے۔اگر اس تمام تگ و دو کے نتیجے میں سامنے آنے والی تحقیق پر غور کیا جائے تو کُھلتا ہے کہ انسان نے جس رنگ کی عینک پہن رکھی ہو اسے ویسا ہی دکھائی دیتا ہے،✍🏻✍🏻
آج کی حدیث _______💤
الْإِيمَانُ بِضْعٌ وَسِتُّونَ شُعْبَةً ، وَالْحَيَاءُ شُعْبَةٌ مِنَ الْإِيمَانِ ___________🌴
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایمان کی ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں۔ اور حیاء ( شرم ) بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔
صحیح بخاری ___🌴
🌴 ______٩
رَبِّ اجْعَلْنِیْ
مُقِیۡمَ الصَّلٰوۃِ
وَ مِنْ ذُرِّیَّتِیْ رَبَّنَا
وَ تَقَبَّلْ دُعَآءِ
رَبَّنَا اغۡفِرۡ لِیۡ
وَلِوَالِدَیَّ وَ لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ
یَوۡمَ یَقُوۡمُ الۡحِسَابُ🕋
اے ہمارے پروردگار!
مجھے بخش دے اور
میرے ماں باپ کو بھی
بخش اور دیگر مومنوں
کو بھی جس دن
حساب ہونے لگے