@hinaparvezbutt اس پر کوئی پیسا لگائے نا لگائے پھر بھی
نون لیگ نے اپنے نسل کی بڑھوتری کے لئے اپنی گھوڑیاں اسی سے ۔۔۔ کروانی ہیں
تاکہ ایک اعلی نسل کا گھوڑا ایک نکمی گھوڑی سے حاصل کر سکیں
@RehamKhan1 خان کو بندہ پرکھنے کی تمیز بھی نہیں۔
مرغی لینے گیا تھا۔ کتی لے کے آ گیا
وہ تو شکر ہے کتی نے بھونک کو اپنا آپ ظاہر کر دیا ورنہ خان نے اسے ہی پچکارتے رہنا تھا
ٹیسٹ میچ کا چوتھا دن ہو اننگز ڈیکلیر کرنی ہو اور کھلاڑی 190 پر پہنچ جائے تو کپتان کی کوشش ہوتی ہے جلد سے جلد ڈبل سنچری کرو اور ڈیکلئر کرو۔
پی ٹی اے بھی جنت مرزا کے 10 ملین فالوورز کے انتظار میں تھے
کل دس ملین فالوورز ہوئے
آج ٹک ٹاک بند کر دی
اور میچ بھی ڈرا۔۔
@ammarmasood3 ن سے ش کا نکلنا
یا ع کا ع سے نکنا
ان سب کے نکلنے سے بہتر ہے
ع عمار مسعود نہ نکلا ہوتا
شائد اس غلطی پر محترم انور مسعود بھی پچھتاتے ہوں گے کے
بویا کیا تھا نکلا کیا؟
بلاول زرداری مریم۔صفدر کو ہوا میں گیند سوئینگ کرنے کا فارمولا بتاتے ہوئے۔۔
جب ہاتھ ایسے کرو گیند سوئینگ ہوتا ہے
جب ہاتھ زیادہ ایسے کرو گیند زیادہ سوئینگ ہوتا ہے
انتہائی غیر محسوس طریقے سے ہماری بیٹیوں اور بہنوں پر جگہ جگہ حملے کروا کر میڈیا میں پورا شور شرابا برپا کیا جا رہا ہے۔ ایک طرف شریف خاندانوں کی عزت کے جنازے نکل رہے ہیں اور انتہائی ظالمانہ طریقے سے پاکستان کو بھارت کی طرح خواتین کے لئے غیر محفوظ ہونے کا راگ الاپا جانے لگا ہے
سنا ہے مذکورہ وقوعہ کے ساتھ ہی پولیس کا ٹارچر سیل یا ایسا کوئی مقام تھا تو جناب
اب پیٹی بھائیوں کو بچانے کی سر توڑ کوشش کی جائے گی
ایسا نہ ہو کے کیس کے آخر تک اس خاتون کو ہی پورے واقعہ کا۔ذمہ دار ٹھہرا دیا جائے اور الٹا اس کا ریمانڈ شروع ہو جائے
کیونکہ پنجاب پولیس سب جانتی یے
@SaleemKhanSafi صرف اور صرف پاکستانی صحافت کی
جو بالخصوص 2018 سے پہلے کی تھے
اب بندروں کو یہ لوٹ مار کی آزادی نہیں تو اب واویلا کرنا تو ان کا حق بنتا ہے
خان بھی کمال کا بندہ ہے بندروں کو پنجرے میں بھی نہیں ڈالا اور قید بھی کر ڈالا
اب یہ کون کہہ رہا ہے
پچھلی دفعہ بہترین اداکاری پر مہوش حیات کو تمغہ امتیاز ملا
اس دفعہ بہترین اداکاری پر ستارہ امتیاز کے لئے مریم نواز کو نامزد کیا گیا ہے
@TahirMughalPml1 یہ رونا تو حامد میر
( جس نے شوباز کو وزیر اعظم بنوانے کے وعدے پر بلایا ہوا ہے)
وہ بیچارہ پہلے دن سے رو رو کر ہلکان ہو گیا ہے اب آپ بھی رو لو کسی کے باپ کا کیا جاتا ہے
ایک محکمے کا محدود ریکارڈ منظر عام پر آیا جو بظاہر بہت زیادہ کرپٹ نہیں تھا ۔ اس میں %70 جعلی لوگ نکلے
اور جو بظاہرا ہی انتہائی کرپٹ محکمے ہیں۔
عدلیہ میڈیا پولیس ان میں کس قدر ناجائز سفارشی اور نالائق لوگ ہوں گے ایک ادنی درجے کا بندہ بھی اس اندازے سے کانپ جائے
سوائے پٹواریوں کے