ملک کے بدلتےحالات سےباخبر رہیں اور اپنے پیاروکو باخبر رکھنےکےلئےاپنےموبائل پر بریکنگ نیوز حاصل کریں ٹائپ ایس ایم ایس follow duniapk اور بھیج دیں 40404پر
روس میں گیارہ سالہ لڑکی آمنہ کا بہت چرچا ہے جس کے قدرتی حسن نے دنیا کو ششدر کررکھا ہے۔ آمنہ آپینڈیوا کے ایک آنکھ نیلی اور دوسری ڈارک براؤن ہے۔ جبکہ وہ مکمل طور پر البینو یا سورج مکھی کی کیفیت کی شکار ہے۔بعض افراد نے اسے آسمانی حسن قرار دیا ہے
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور احساس پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر برقعہ پہن کر ایمرجنسی کیش سینٹر پہنچ گئیں اور مستحق افراد کی لائن میں لگ کر امداد کی تقسیم کا جائزہ بھی لیا
صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کاترجمان دعوت اسلامی مولانا عبدالحبیب عطاری سے ٹیلی فونک رابطہ
دعوت اسلامی اصلاح معاشرہ کےحوالےسےایک مقام رکھتی ہے اور تحریک میں بڑی تعداد میں نوجوان طبقہ موجود ہے،صدر مملکت
اس کٹھن وقت میں دعوت اسلامی امت کی رہنمائی میں کردار ادا کرے: صدر علوی
This is the quarantine facility set up by #SindhGovt for taking care of Zaaireen coming from Taaftaan border. This facility can cater to atleast 2024 individuals. One can see that the place is properly walled & secured. We are trying our best safeguard our people from #COVIDー19