نواز شریف، آصف علی زرداری اور جرنل صاحب کا Honeymoon اب بہت دیر چلنے والا نہیں! اب دیکھنا یہُ ہے کہ پہلے move کون کرتا ہے! ایسے مشکلُ Arrangements کیوں نہیں چل سکتے؟ کیوں اس relationship کی شیلف لائف ختمُ ہونے کو ہے؟ دیکھیں اور بہث میں حصہ لیں، اور شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک یہُ بحث پہنچ سکے! https://t.co/K4JzvDWmKT via @YouTube
انشاءاللہ جب پاکستان تحریک انصاف کو پھر سے اقتدار میسّر آئے گا تو سیرتِ رسولِ مکرّم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شہریوں کے بنیادی حقوق کو بھی نصابِ تعلیم کا حصہ بنایا جائے گا۔
تاکہ ہر شہری کو یہ ادراک ہو کہ حقیقی آزادی صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب شہری آئین کے فراہم کردہ حقوق سے آگاہ اور اپنی جانوں کے عوض ان کے دفاع پر آمادہ و تیار ہوں۔