Complete breakdown of Rule of Law under cabal of crooks reflected in ICT police picking up 3 kids, 12 yr Asad, 13 yr Usman & 14 yr Saqib, as PTI "terrorists". Now they have been sent on judicial remand violating our law for Juveniles. Request CJ IHC to intervene & set them free.
پولیس فرما رہی ہے کہ ضلے شاہ کی موت ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر ہوئی۔
ماشاءاللّه، یہ کس قسم کا ٹریفک حادثہ تھا جو قیدیوں کی وین کو پیش آیا اور ڈرائیور سمیت کسی پولیس اہلکار کو خراش تک نہ آئی،
گاڑی کو بھی آنچ تک نہ آئی لیکن ضلے شاہ کی جان چلی گئی؟
بےشرموں، ڈرو اللّه کے غضب سے !!
یہ وہ حکومت ہے جو جھوٹے کیس بنا رہی ہے اور ظلم کررہی ہے۔ یہ وہ حکومت ہے جو عمران خان پر 76 مقدمے کرچکی ہے، جو ان لوگوں نے 25 مئی کو کیا تھا آج بھی وہی ظلم کیا گیا۔ارشاد بھٹی
#Fascist_PDM
سمجھ نہیں آ رہا ان ظالموں کے لیے کیا لکھوں
اتنے معصوم اور پیارے انسان کو شہید کر دیا ان جہنمیوں نے
ہمارا پیارا ظلِ شاہ مجھے روز زمان پارک میں گلے لگا کر ملتا تھا اور پیار کرتا تھا۔۔۔ اور افسوس آج میں وہاں موجود نہیں تھا اور یہ سانحہ ہو گیا
علامہ طاہر اشرفی
عمران خان کچھ بھی ھو سکتا ھے لیکن ختم نبوت کا غدار نہی ھو سکتا، ختم نبوت پر حملہ نوازشریف نے کیا تھا،
سنیں اور ریٹویٹ کریں تاکہ سب کے چہرے قوم کے سامنے رہیں کون کیا ہے
@ImranRiazKhan@PTIofficial#سچا_عاشق_رسول_عمران_خان
کہا جاتا تھا یہ بھاگ جائے گا،اس کے پاس برطانوی پاسپورٹ ہے، دوہری شہریت والے پاکستانی نہیں ہوتے
آج میں نے پاکستان کے لیے اور اپنے علاقے اٹک کے لوگوں کے لیے برطانوی شہریت اور وہاں رہنے کا حق چھوڑ دیا ہے
💯% پاکستانی ہوں، یہیں جینا مرنا ہوگا،
اوورسیز پاکستانی ہمیشہ دل میں رہیں گے