میں تمہیں چومنا چاہتا ہوں!!
اس سے پہلے کے میرا وجود پژمردہ ہو جاۓ
میری روح اس جسم کی قید سے آزاد ہو جاۓ
یا پھر قسمت ہمیں ایک دوسرے سے کہیں دور لے جاۓ۔۔۔
مجھے تمہاری کمی سے مت آزماؤ ...🍷
میں تمہیں چومنا چاہتا ہوں!!
اس سے پہلے کے میرا وجود پژمردہ ہو جاۓ
میری روح اس جسم کی قید سے آزاد ہو جاۓ
یا پھر قسمت ہمیں ایک دوسرے سے کہیں دور لے جاۓ۔۔۔
مجھے تمہاری کمی سے مت آزماؤ ...🍷