وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے بچوں میں بیکٹیریل بیماریوں بارے شعورپیداکرنے کیلئے پنجاب بھرکی لیڈی ہیلتھ ورکرزکی باقاعدہ تربیت کا اعلان کردیا۔
ڈاکٹریاسمین راشدکی میں بچوں میں پائی جانے والی بیکٹیریل بیماریوں کے حوالہ سے ریسرچ رپورٹ کی لانچنگ تقریب میں بطورمہمان خصوصی شرکت
وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدکی مقامی ہوٹل میں یونیسف اورمحکمہ صحت پنجاب کے باہمی تعاون سے منعقدہ آگاہی سیشن میں بطورمہمان خصوصی شرکت۔
ماووں کوبیماریوں سے بچاوکے متعلق آگاہی دے کرصحت مندمعاشرے کی بنیادرکھی جاسکتی ہے۔ ڈاکٹریاسمین راشد۔
Minister of Health @Dr_YasminRashid & Secretary P&SHD handed over 11 Ambulances, 7 PCR Analyzers & 9 Hematology machines & other equipment worth 200 million to Governor Gilgit Baltistan in a graceful ceremony today.
ہفتہ وار صفائی مہم کے دوران تمام سرکاری ہسپتالوں میں شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کیاگیا
کشادہ دل رکھنے والے گوجرانوالہ کے باسی شہر کو سرسبزو بنانے کیلئے دل کھول کر مہم میں حصہ ڈالیں۔
گوجرانوالہ کے سرکاری اداروں اور ہسپتالوں میں صفائی اور شجرکاری مہم کی خصوصی ہدایات جاری
وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر گوجرانوالہ پہنچ گئیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کو وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ہفتہ وار صفائی مہم کے حوالہ سے شہرگوجرانوالہ کا کوارڈینیٹر مقرر کیاگیا ہے۔
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کامونکی کا تفصیلی دورہ بھی کیا۔
حکومت پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر میں ہفتہ وار صفائی مہم چلانے کا بنیادی مقصد اردگرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھ کر صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھنا ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد۔
* پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں 15مارچ سے 20مارچ تک ہفتہ وار صفائی مہم چلائی جا رہی ہے۔
صوبائی وزیر صحت نے ہسپتال میں مختلف شعبہ جات کا دورہ کرکے صفائی ستھرائی و ادویات کی فراہمی کا جائزہ لیا۔
ڈاکٹر یاسمین راشد نے مختلف وارڈز میں داخل مریضوں کی عیادت کے ساتھ ساتھ لواحقین سے سہولیات بارے دریافت کیا۔
ہفتہ وار صفائی مہم کے حوالہ سے ضلع کونسل ہال گوجرانوالہ میں خطاب
سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔
پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی حاضری، ادویات کی فراہمی اور صفائی ستھرائی کے بارے روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ لی جاتی ہے
ڈاکٹر یاسمین راشد۔
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد گلاب دیوی ہسپتال میں صفائی
ستھرائی کا جائزہ لینے کے پہنچ گئیں۔
گائنی، لیبر روم، ایمرجنسی، آپریشن تھیٹر اور آؤٹ ڈور سمیت مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا۔
ڈاکٹر یاسمین راشد نے مریضوں کی عیادت جبکہ فراہم کی گئی طبی سہولیات بارے دریافت کیا۔
اپنے اساتذہ کی اسی طرح عزت کریں جیسے اپنے والدین کی کرتے ہیں, میں آج سٹوڈنٹس کو بھی یہی کہوں گی کہ ہمیشہ دوسروں کا احترام کریں
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا فاطمہ جناح میڈیکل کالج کے کانووکیشن سے خطاب
Minister of health @Dr_YasminRashid attends a prize distribution ceremony of a local school.
"Education and health are the top priorities of Prime Minister Imran Khan"