سرگودھا روڈ شیخوپورہ کا افسوسناک حادثہ کمسن ڈرائیونگ اور خطرناک ریسنگ کے خلاف سخت اقدامات کی ضرورت اجاگر کرتا ہے۔ ایک ماں کی جان اور ایک بیٹی کی زندگی متاثر ہوئی، انصاف اور قانون کی بالادستی یقینی بنانا ضروری ہے۔
#JusticeForSaimaNader@MaryamNSharif@GOPunjabPK@PunjabPoliceCPO
سرگودھا روڈ شیخوپورہ کا افسوسناک حادثہ کمسن ڈرائیونگ اور خطرناک ریسنگ کے خلاف سخت اقدامات کی ضرورت اجاگر کرتا ہے۔ ایک ماں کی جان اور ایک بیٹی کی زندگی متاثر ہوئی، انصاف اور قانون کی بالادستی یقینی بنانا ضروری ہے۔
#JusticeForSaimaNader@MaryamNSharif@GOPunjabPK@PunjabPoliceCPO
24 جولائی کو سرگودھا روڈ شیخوپورہ پر 13-14 سال کے نابالغ ڈرائیورز کی ریس نے ایک گھر اجاڑ دیا، کار کی ٹکر سے سکول ٹیچر اور 4 بچیوں کی بیوہ ماں جاں بحق، بیٹی شدید زخمی۔ دوسری کار نے فرار ہوتے ہوئے زخمیوں کو روندنے کی کوشش کی۔ #JusticeForSaimaNader
ظلم کی انتہا یہ ہے کہ فرار ہونے والی دوسری کار نے زخمیوں کو دوبارہ روندنے کی کوشش کی۔ اتنی سفاکی! بااثر ملزمان (جو کہ SHO اور سابق بار کونسل صدر کے رشتہ دار ہیں) کے دباؤ پر کیس کو دبایا جا رہا ہے۔ انصاف کہاں ہے؟ #JusticeForSaimaNader@MaryamNSharif@GOPunjabPK@PunjabPoliceCPO
سرگودھا روڈ شیخوپورہ پر کمسن ڈرائیورز کی ریس نے ایک اور زندگی چھین لی۔ سکول ٹیچر اور 4 بچوں کی بیوہ ماں موقع پر جاں بحق، جبکہ بیٹی شدید زخمی۔ بااثر ملزمان کو بغیر ٹرائل ضمانت ملنا ناانصافی کی انتہا ہے۔۔۔#JusticeForSaimaNader@MaryamNSharif@GOPunjabPK@PunjabPoliceCPO
On 24 July, reckless street racing in Sheikhupura claimed the life of Saima Nader, a mother of four, and left her daughter severely injured.A moment of thrill destroyed lives and left a family seeking justice. We demand accountability, a fair trial, and safer roads for everyone.
چار بیٹیوں کی ماں کی جان چلی گئی اور ان کی بیٹی شدید زخمی ہے۔ متاثرہ خاندان انصاف کا منتظر ہے۔ اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ معاملے کا فوری نوٹس لے کر شفاف تحقیقات یقینی بنائی جائیں
#JusticeForSaimaNader
شیخوپورہ میں 24 جولائی کو کار ریس کے دوران بااثر نابالغ بچوں نے بیوہ سکول ٹیچر کو کچل کر شہید کیا۔ فرار ہوتے ہوئے زخمیوں کو دوبارہ روندنے کی کوشش کی گئی۔ انصاف دیا جائے! @MaryamNSharif @OfficialDPO_SKP @GOPunjabPK@PunjabPoliceCPO#JusticeForSaimaNader