🔥 My score in the #ToON_Nation mini game!
🎮 Earn coins while playing and having fun!
✨ Get ready to exchange your earnings for crypto.
💎 Join now and get 5K free coins:
https://t.co/KjtKkeatf7 #telegram#crypto via @toon_nation_app
47 کی حکومت عمران خان کے خلاف اپنا آخری کارڈ شو کرنے جا رہی اسکی پارٹی پر پابندی لگا کے اگر وہ بھی نہ لگی تو سمجھو انکی سیاست پر عوام نے ہمیشہ کیلیے پابندی لگا دینی ہے اور یہ بیرون ملک دوڑتے ہوئے سڑکیں کراس کرتے نظر آئیں گے
ویسے تو یہ مادر ملت نہ بن سکی مگر جس حساب سے سکول کے بچوں کو دودھ دیا جا رہا ہے آنیوالی نسل کی مادر ملت ضرور بن جائے گی اس کا یہ خواب اسکے مرنے کے بعد آنیوالی نسل پورا کرے گی 😂😂😂😂😂
@fake_burster اگر واقعی جج کی ڈگری جعلی ہے تو ہمارے نظام تعلیم کو طہارت کی ضرورت ہے پہلے ان سے تفتیش ہونی چاہئیے کہ ایک جعلی ڈگری ہولڈر اس مقام تک کیسے پہنچ گیا
ادھر ایک پولیس کانسٹيبل بھرتی ہونا ہو تو اسکی میٹرک کی سند سو بار تصدیق کرتے ہیں ادھر ایک جج جعلی ڈگری پہ کیسے لگ گیا
@FarhanKVirk اللہ کرے جتنی آپکو خانہ کعبہ کی تصویر سے محبت ہے اتنی اسکے وارث حضرت محمدﷺ سے بھی ہو اور انکی ذندگی پر عملی طور پر چلنے کی آپکو ہدایت نصیب ہو