یاد رکھیں، مزاحمت کا ہر چھوٹا قدم ہماری صفوں کو آگے بڑھاتا ہے.
ظلم کے نقاب کے پیچھے دراصل خوف ہوتا ہے۔
تو پھر آئیں ہم مزاحمت کی شمع جلائے رکھیں. امید کو زندہ رکھیں.
ہم خاموش نہیں ہوں گے، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، مزاحمت کرتے رہیں گے، لڑتے رہیں گے.
یہاں تک کہ حقیقی آزادی ہمارا مقدر بن جائے !
#مئی9_یوم_جبر
تین سال پہلے فرعون تھا آج مرگ پر پڑا ہوا ہے افسوس ہے انکی زندگی پر کیا کمایا ہے پورا پاکستان انکے لیے بد دعا دے رہا ہے ظالم کا وقت بھت تھوڑا ہوتا ہے
اور دوسرا فرعون بھی یہی سمجھ رہا ہے کے میں قیامت تک رہوں گا لیکن وہ وقت دور نہیں جب یہ اسی دنیا میں عبرت کا نشان بنے گا اور ہم دیکھیں گئے
ظالم اور بد کردار اور لعنتی ھین یہ پاکستانی قوم کے ق ا ت ل
ISPR releases new milli naghma:
Tum hi se Mujahido - Petrol itna Mehnga hai
Jab bi pump pe ma jaata hu
Meter dekh ke ghabrata hon
Bike meri ro ro ke kehti hai
Bas aadha liter hi bharwa beta tu
آرمی چیف جو آج کل فیلڈ مارشل بنا بیٹھا ہے یہ اسلام کا دشمن ہے یہ قران کا دشمن ہے
اے حافظ آج کے بعد تیرا خدا حافظ
ہم شیعہ سنی بھائی بھائی ہیں لیکن ہم کبھی بھی ان یزدیوں کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے
گلگت خومر چوک دھرنے سے علامہ صاحب کا خطاب
زبردست 🚨🚨🚨🚨
ھمارا اور اسلام کا اصل دشمن پاکستان کے اندر وہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف ھے،
جو بڑے شیطان کی تعریف کرتا ھے وہ بھی شیطان کا ناجائز بچہ ھے
علامہ صاحب کا گلگت خومر چوک میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب
عوام سے ایک سوال ہے کہ اغواء کار فوجیوں کا کسی اور ہاتھوں گرفتار ھونا کیسا لگ رہا ہے؟
بہرحال اگر یہ وڈیو اصلی ہے تو انکو گرفتار کرنے والے بلوچ سرمچاروں سے درخواست ہے کہ اگر ممکن ھو تو احترام رمضان میں انکی قبض کھولنے کا پلان کچھ پینڈنگ کردیں
پاکستانی فوجی گلگت بلتستان میں بچوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث ہیں
بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے فوجیوں کو سرعام سزا دینے کیلئے گلگت بلتستان کے عوام کے حوالے کیا جائے 🔥
(ایف سی ہیڈکوارٹر کے باہر مشتعل مظاہرین کا مطالبہ)
آصف بٹ کے تاریخی الفاظ سنیں!
تم لوگو سے بزدل کوئی نہیں, عمران خان کو مرشد کہنے والے بزدل نہیں ہوسکتے, رونا دھونا چھوڑ دیں اور عملی اقدامات کریں!!
انجم غفور اور ارجمند کی کیا اوقات اگر کوئی مرد کا بچہ ہوتا, ان دونوں کے گھر جاتا, انکے خاندان کا پیچھا کرتا!!
بزدلوں شرم کرو!
Deeply saddened to hear about Imran bhai. Cricket has given us many shared moments, and as a fellow sportsman who has shared the platform and learned from him, I sincerely appeal that he be treated with dignity. Praying for his good health and strength for his family.
@ImranKhanPTI #ImranKhanHealthEmergency
ان کی آنکھ میں کوئی مسئلہ نہیں تھا ان کی آنکھ میں مسئلہ ڈالا گیا عمران خان تکلیف میں ہیں اس وقت وہ اپنی قوم کے لیے جیل میں بیٹھے ہیں
جو لوگ اس وقت دھرنے میں نکلے ہوئے ہیں میں کہتی ہوں کہ آپ لوگوں نے دھرنے سے نہیں اٹھنا۔۔
یہ عمران خان کو مارنا چاہتے ہیں عمران خان نے کہا ہے کہ یہ مجھے مار دیں گے میرے لیے آواز اٹھائیں
پاکستانیو، یہ مقبوضہ کشمیر کے سنگباز ہیں، نہ نام، نہ چہرہ، جنہوں نے قابض بھارتی فوج کی نیند حرام کی۔
آپ بھی نامعلوم اور بے چہرہ بنیں۔ سڑکیں بند کرتے وقت ایسے ہی چہرہ چھپائیں، فون بند یا گھر پر رکھیں، اور سادہ کپڑے پہنیں تاکہ شناخت نہ ہو۔
#EYEstandWithIMRAN challenge 🇵🇰 🏏
1. Wear an eyepatch or cover one eye with your hand 🖐️
2. Post a selfie with the hashtag and tag cricket players.
#FreeImranKhan = free Pakistan ✊ 👁️ #T20WorldCup2026
Sunil Gavaskar, Michael Atherton, Ian Chappell and Clive Lloyd are among 14 former international captains that have written a letter to Pakistan's prime minister expressing concern for the health of Imran Khan
Full story: https://t.co/5XDIAO9zdV
To the legends who remembered and spoke up for their comrade. Pakistan truly appreciates you.
Thank you, Clive Lloyd, Nasser Hussain, Sunil Gavaskar, Kapil Dev, Allan Border, Steve Waugh, Ian Chappell, Belinda Clark, Kim Hughes, Mike Brearley, David Gower, and John Wright.
📹@thebilal_a
دھرنہ جاری رہے گا- یوتھ ونگ کے تمام جوانوں کو پیغام ہے کہ دھرنہ رمضان میں بھی جاری رہے گا-
مجھے پورا یقین ہے کہ اللہ پاک اپ کو اسی رمضان میں کامیابی عطا کرینگے ، ظالم ناکام ہونگے اور عمران خان کی رہائی ہوگی انشاللہ-
پاکستان کا مطلب کیا
لَاُ اِلٰہَ اِلَُّہَ اللّٰہ
مختلف مقامات پر دھرنا دینے والے مجاہدوں کے نام:
سب سے پہلے ہم آپ کے انتہائی مشکور ہیں کہ آپ مشکل ترین حالات کے باوجود یہ کارنامہ سرانجام دے رہے ہیں۔ آپ تاریخ میں اپنا نام ان حروف میں لکھ رہے ہیں کہ جس کی مثالیں آنے والی نسلیں دیں گی۔ ہمارے لیڈر نے ہمیں ہمیشہ مشکل وقت میں کھڑا ہونے کا درس دیا اور اس کو جہاد کا نام دیا۔ جبر و فسطائیت کے اس دور میں کلمہ حق بلند کرنا افضل ترین جہاد ہے جو کہ ہمارا لیڈر بھی کر رہا ہے اور آپ بھی اپنے حصے کا دیا جلا رہے ہیں۔
ہم آپ کے احسان مند ہیں کہ آپ نے اس قدم میں پہل کی۔
اب جب کہ مارکیٹ میں مختلف قسم کی خبریں گردش کرنا شروع ہو چکی ہیں اور جعلی رپورٹس تک بھی بنائی جا چکی ہیں لہذا آپ کے اس سنہری قدم کو روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش ہوگی۔ آپ نے کسی بھی کوشش پر کان دھرے بغیر اپنا مشن جاری رکھنا ہے۔ اس مشن کا اختتام اب صرف عمران خان رہا ہونے کے بعد خود ہی کریں گے۔
ڈٹے رہیں، دیا جلاتے رہیں، ہم آپ کے ساتھ کھڑے رہیں گے آخری دم تک۔
اب نہیں تو کبھی نہیں!!!