✨اللهُمَّ حَصِّنْ قَلبِي مِنْ هُمومِ الدُّنْيا
وَهَبْ لِي نَفْسًا مُطْمَئِنةً راضية 🤍
اے اللّٰه! میرے دل کو دنیا کے
غموں پریشانیوں سے محفوظ فرما
اور مجھے ایک مطمئن
اور راضی رہنے والا نفس عطا فرما
Read 3 times ✅
#TheQuranCorner
زیادہ سے زیادہ یہ پڑھیں سیلاب اور بارشوں کے لیے۔اللہ رحم کرے ہم سب پر آمین ۔
يَا أَرْضُ ابْلَعِي مَاءَكِ، اَللّٰهُمَّ اجْعَلْهُ رَحْمَةً وَلَا تَجْعَلْهُ عَذَابًا۔
“اے زمین! اپنا پانی نگل لے۔ اے اللہ! اسے ہمارے لیے رحمت بنا، عذاب نہ بنا۔”
#TheQuranCorner#FloodsInPakistan#Flood