اللہ پاک ہمیں حضورﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے
اور حضورﷺ کی سنت اور فرمان کے مطابق پانی پینا نصیب فرمائے
❤آمین ثم آمین یا رب العالمین❤
۩ اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ ذٙنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ ۩
میں اللہﷻ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ! مانگتی ہوں جو میرا رب ہے اور اُسی کی طرف رجوع کرتا ! کرتی ہوں
۞۞ یاالٰہیﷻ ہمیں بخش دے ۞۞