مسرت چیمہ نے عمران خان کے ساتھ وڈیو شئیر کر دی ۔سب کچھ برداشت کیا ٹکٹ نہ ملا لیکن اپنے نظریے کو نہیں چھوڑا جو پی ٹی آئی کا امیدوار ہو بس اسے سپورٹ کریں
اللہُ اکبر۔
ساؤتھ افریقہ نے اسرائیل کے بعد امریکہ اور برطانیہ کو بینالاقوامی کرمنل کورٹ میں اسرائیل کا ساتھ دینے پر مُقدمہ دائر کرنے کا اعلان کردیا۔
اس سے بڑی خبر آج کوئ نہیں ہوسکتی۔
🚨یہ ثنا بچہ کو کیا ہوگیا 🚨
ن لیگ اور ایسٹیبلشمنٹ الیکشن کمیشن کی ملی بھگت 9 مئی وغیرہ سب کچھ کھل کر بیان کر دیا
ویڈیو لمبی ہے مگر اپلوڈ نھی ہو رہی پوری
لوگ PK61 میں اپنے امیدوار سے قران پر حلف لیں رہے ہیں کہ سیٹ جتنے کے بعد عمران خان کو نہیں چھوڑو گے اور نہ کسی دوسری پارٹی کو جوائن کرو گے
یہ ٹرینڈ رکنا نہیں چاہئے ✌❤