پاکستان پیپلز پارٹی آپ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گی۔ ہم ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ تھے اور انشاء ﷲ ہمیشہ ساتھ رہیں گے۔ کیونکہ پیپلز پارٹی صرف ایک جماعت نہیں بلکہ ایک تحریک، ایک سوچ اور بھٹو شہید کا وعدہ ہے۔ 7 جون کو اپنے گھروں سے نکلیں اور تیر کے نشان پر مہر لگائیں۔
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گلگت بلتستان کے عوام سے اپیل
@AseefaBZ
#GBMainTeerChaleyGa
شکریہ گلگت
گلگت کی عوام نے آج اپنا فیصلہ سنا دیا کہ 7 جون کو ان کا ووٹ حق حاکمیت، حق روزگار اور حق ملکیت کی جدوجہد کیلئے ہوگا، ان کا ووٹ صرف تیر کیلئے ہوگا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخ رہی ہے کہ ہم نے ہمیشہ گلگت بلتستان کی عوام کے بنیادی آئینی اور جمہوری حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا ہے، اور میرا آپ سے وعدہ ہے کہ ہم آگے بھی آپ کی اس جدوجہد کو آپ کے ساتھ اور عوام کی طاقت سے جاری رکھیں گے، میں نے آپ سے پچھلے انتخابات میں حق ملکیت کا وعدہ کیا تھا جس کو قانون سازی کے ذریعے مکمل کیا اور اب 28 ہزار مربع میل زمین جو پہلے سرکار کی تھی اب پہاڑوں سے لیکر دریاؤں تک اس زمین کے مالک گلگت بلتستان کے عوام ہیں۔
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں تاکہ ملکر گلگت بلتستان کی حق ملکیت کی جدوجہد کو آگے بڑھا سکیں۔
ماتلی: پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما عبدالرحمان ہالیپوٹو، یوسی ملھن میں وقار نظامانی کی طرف سے آل سندھ فری اسٹائل والی بال ٹورنامنٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔۔۔
#vollyball#PPPP#PS68#Badin#Matli
بدین: سانحہ کارساز کے شہداء کی یاد میں پاکستان پیپلز پارٹی بدین لواری شریف پلیس میں دعا کی تقریب۔۔۔۔
پاکستان پیپلز پارٹی بدین میں سانحہ کارساز کے شہداء کی یاد میں ایک دعا کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں حیدرآباد ڈیویژن صدر عاجز دھامراہ، جنرل سیکرٹری گیانچند اسیرانی ایم پی اے ماتلی ڈاڈا حاجی محمد ہالیپوٹو، پی پی نوجوان رہنما عبدالرحمان ہالیپوثو، ایم این ایز ایم پی ایز، پارٹی کے عہدیداران اور کارکنان کی کثیر تعداد تعداد نے شرکت کی۔
@BBhuttoZardari@AajizDhamrah@DadaHalepoto
#PPPP #PS68 #Matli #Badin
کراچی
پاکستان پیپلز پارٹی ایم پی ای ماتلی ڈاڈا حاجی محمد ھالیپوٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ کی مرکزی صدر محترمہ فریال ٹالپر صاحبہ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔
ادی فریال ٹالپر صاحبہ کی جانب سے سندھ اسمبلی کے ممبران کے لیے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا…
Heartfelt birthday greetings to President Asif Ali Zardari, whose life reflects courage in adversity, political wisdom, and an unwavering commitment to the people of Pakistan
#HappyBirthdayPresidentZardari
دریائے سندھ پر مزید کینالوں کا منصوبہ نامنظور
پاکستان پیپلز پارٹی ماتلی ايم پي اي ڈاڈا حاجی محمد ھالیپوٹو، میونسپل کمیٹی چیئرمین حاجی رضوان قائمخانی، نوجوان رہنما عبد الرحمن ھالیپوٹو،کی جانب سے دریائے سندھ پر مزید 6 کینالوں کے منصوبے کے خلاف تعلقه ماتلي مشعل بردار احتجاجی ریلی۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو اس ملک کی غریب عوام، پسماندہ علاقوں اور کمزور طبقے کی نمائندہ تھیں، انہوں نے اپنے سیاسی سفر میں کبھی بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑا اور اپنے نظریئے، منشور اور مؤقف پر قائم رہیں۔ اپنے اس طویل سیاسی سفر میں وہ نہ آمروں کے آگے جھکی نہ ہی دہشت گردوں کے آگے ہمیشہ ہی عوام کا مقدمہ لڑا اور آخر میں شہادت کے عظیم منصب پر فائز ہوئیں۔ آپ کے نظریات اور فلسفہ ہمارے لیئے مشعل راہ ہے!
#SalaamBenazir
Today, we remember the unwavering courage and sacrifice of my mother, Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto. Her vision for a democratic, just, and peaceful Pakistan continues to guide us. Your legacy lives on, and your people will never forget.
#SalaamBenazir
The inscription on Shaheed Zulfikar Ali Bhutto’s grave ends with the words ‘A poet and a revolutionary’. This I believe is taken from the quote “Zulfikar Ali Bhutto, who embraced martyrdom. The people’s leader, a friend of the poor, a poet and a revolutionary who became a legend even before his death.” On the day I passed the 26th amendment our little Zulfikar was born. There is indeed some poetic justice in knowing that baby Zulfikar will grow up in a changed Pakistan. One where neither he nor any other Pakistani should have to face the injustices my family has - especially not at the hands of the very institution charged with dispensing justice. @BakhtawarBZ
فخرایشیا قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی45ویں برسی کی تقریب پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ڈاڈا حاجی محمد ھالیپوٹو کی رہائشگاہ ھالیپوٹہ ھائوس ماتلی پر عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کی گئی۔جس میں قرآن خوانی اور افطاری کا اہتمام کیاگیا
#SalamShaheedBhuto
On this day, April 4th, we honor the memory of my grandfather, Shaheed Zulfikar Ali Bhutto, whose life was taken in darkness, but whose legacy outshines many.
After 44 long years, the Supreme Court has accepted an innocent man was sent to the gallows. This is a testament to the belief that truth, eventually, finds its way to light.
His vision for a democratic Pakistan, his dreams for its people, and his sacrifice for that vision, bind us across generations. Let us carry forward his legacy, not just in memory, but in action, for the empowerment of every Pakistani. #SalamShaheedBhutto